بدھ , 17 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کی سندھ میں بلدیاتی الیکشن اگست کے پہلے ہفتے میں کروانے کی درخواست

کراچی: سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ ملتوی کرنے کیخلاف پاکستان تحریک انصاف نے درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کردی۔ درخواست تحریک انصاف کے رہنما اشرف جبار قریشی نے دائر کی۔ جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ 20 جولائی کو الیکشن کمیشن نے 24 جولائی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کو ملتوی کردیا ہے۔ الیکشن …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی نے سڑکیں بند کیں تو قانون حرکت میں آئے گا، شرجیل میمن

کراچی: وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کوغنڈہ گردی کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، سندھ میں کہیں بھی سڑک بند کی اور عوام کو پریشان کیا تو قانون حرکت میں آئے گا۔ جمعہ کی شب وزیر اعلی ہاؤس کراچی میں ہنگامی نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ امریکی نہیں …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی ممبرز پرویز الہٰی کو ووٹ نہیں دینگے: جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ممبران اسمبلی میں پرویز الہٰی کو ووٹ نہیں دیں گے۔ ’جیو نیوز‘ سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ مالیاتی اداروں سے ڈیل مکمل ہونے تک قبل از وقت انتخابات میں نہیں جانا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان ریلیف …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کی کامیابی سرپرائز ہے، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کامیابی سرپرائز ہے، الیکشن جیتنے پر پی ٹی آئی کو مبارک باد دیتا ہوں۔ پنجاب میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے نتائج کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ جن سیٹوں پر الیکشن ہوا وہ 2018 میں عمران خان نے جیتیں، اب …

مزید پڑھیں »

مقابلہ پی ٹی آئی سے نہیں مہنگائی سے تھا،سعد رفیق

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شکست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلانے کا سگنل دے دیا۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ پی ٹی آئی سے نہیں، مہنگائی سے تھا۔ پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں اور پیپلزپارٹی کی قیادت کو بیٹھ کر فیصلہ کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کو رہا کردیا گیا

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے دست راست شہباز گِل کو عدالتی حکم پر رہا کردیا گیا۔ رہائی کے بعد شہباز گِل کا کہنا ہے کہ دل چاہتا ہے عمران خان سے وزارت داخلہ مانگوں اور عطا تارڑ کے سارے وٹ نکال دوں، مگر عطا اللّٰہ تارڑ کو معاف کرتا ہوں۔ یاد رہے …

مزید پڑھیں »

پنجاب ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی 20 میں سے 15 نشستوں پر کامیاب

پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 15 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی۔ ان انتخابات میں مسلم لیگ (ن) 4 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی جبکہ ایک نشست پر آزاد امیدوار کامیاب رہا۔ پی پی 7 راولپنڈی: پی پی 7 راولپنڈی کے …

مزید پڑھیں »

پنجاب ضمنی الیکشن:ن لیگ اور PTI کی مقبولیت کا امتحان کل ہوگا

پنجاب کے 20حلقوں میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کل ہوگی، 175 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا، ن لیگ اور تحریک انصاف کی مقبولیت کا امتحان ہوگا۔ پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے پریزائڈنگ افسران پولنگ کا سامان لینے متعلقہ پولنگ اسٹیشن پہنچنے لگے۔ صوبے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے فوج اور ایف سی کے جوان تعینات ہوں …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی ضمنی الیکشن میں کلین سوئپ کرنے جارہی ہے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان نے پنجاب ضمنی الیکشن میں کلین سوئپ کرنے کا دعویٰ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فیصل جاوید نے کہا کہ حالیہ ضمنی الیکشن جیسی دلچسپی تو عام انتخابات میں بھی نہیں تھی، صورتحال کےمطابق تحریک انصاف پنجاب ضمنی الیکشن میں …

مزید پڑھیں »

پولیس کا پی ٹی آئی امیدوار کے دفتر پر چھاپہ، گارڈ‌ گرفتار

پولیس نے پنجاب کے ضمنی الیکشن میں لاہور کے حلقہ پی پی 168 سے پی ٹی آئی امیدوار ملک نواز اعوان کے دفتر پر چھاپہ مارا ہے۔ اے آر وائی نیوز کےمطابق پولیس نے پنجاب کے ضمنی الیکشن میں لاہور کے حلقہ پی پی 168 سے پی ٹی آئی امیدوار ملک نواز اعوان کے دفتر پر چھاپہ مارا اور نواز …

مزید پڑھیں »