پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ شہباز حکومت کے آتے ہی نیب قانون میں ترمیم کی گئی، میں سپریم کورٹ میں گیا ہوں، آخری گیند تک ان چوروں کا مقابلہ کروں گا۔ فیصل آباد میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مشرف کے …
مزید پڑھیں »