جمعرات , 18 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: چھاپوں

اپنی رہائش گاہوں پر اینٹی کرپشن کے چھاپوں پر عثمان بزدار کا ردعمل سامنے آگیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا اپنی رہائش گاہوں پر اینٹی کرپشن ٹیم کے چھاپوں پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔ ایک بیان میں سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نےکہا کہ پنجاب حکومت انتقامی کارروائیاں کر رہی ہے، ہمارےگھروں پر پولیس بھیج کر ڈرایا نہیں جاسکتا، عبوری ضمانت کے باوجود پولیس کی نفری بھیجی گئی۔ عثمان بزدار کا کہناہے کہ اللہ کے …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں پر چھاپوں سے ن لیگ کا چہرہ پھر عیاں ہوگیا،عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں اور قیادت کے گھروں پر چھاپوں سے ن لیگ کا چہرہ پھر عیاں ہوگیا۔ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے عمران خان نے کہ اکہ پرامن احتجاج تمام شہریوں کا حق ہے، ن لیگ جب بھی اقتدار میں آتی ہے اس کی یہ فاشست فطرت ظاہر ہوجاتی …

مزید پڑھیں »