جمعرات , 18 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: چیف جسٹس

انحراف چھوٹی بات نہیں، ضمیرکا معاملہ ہے، عدالت پہلے ہی اسے کینسر قرار دے چکی: چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پنجاب اسمبلی کے منحرف ارکان کو پارٹی پالیسی کےخلاف ووٹ دینے کے نکتے پر تیاری کرکے آنےکا حکم دے دیا، چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ انحراف چھوٹی بات نہیں، ضمیرکا معاملہ ہے، عدالت پہلے ہی اسے کینسر قرار دے چکی ہے۔ سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے پنجاب …

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا لاپتا افراد کو بازیاب کرانے کا حکم

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتا افراد کو بازیاب کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتا افراد سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ یہ حقیقت ہے کہ کوئی کچھ نہیں کررہا، اس وقت کتنے شہری …

مزید پڑھیں »

نیب ملزمان کو جیل میں ڈالتا ہے اور وہ کیس ثابت نہ ہونے پر بری ہوجاتے ہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ نیب ملزمان کو پکڑ کر جیلوں میں ڈال دیتا ہے اور وہ نیب کیسز ثابت نہ ہونے پر عدالتوں سے بری ہوجاتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے نیب کے مختلف مقدمات میں ملزمان کی …

مزید پڑھیں »

چیئرمین نیب کی تقرری پر سوچ سمجھ کر اقدام کریں: چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل کو مشورہ

سلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل کو مشورہ دیا کہ چیئرمین نیب کی تقرری سے متعلق احتیاط سے سوچ سمجھ کر اقدام کریں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں ہائی پروفائل مقدمات میں حکومتی مداخلت پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ …

مزید پڑھیں »