جمعرات , 18 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: چیف سیکرٹری

چیف سیکرٹری اور آئی جی کو ایماندار سمجھتا ہوں مگر ان کا کڑا امتحان ہے’

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انتظامیہ اور پولیس کو پیغام ہے ہم ایک ایک کا نام ڈائری میں لکھ رہےہیں آپ کےپاس صرف 7دن رہ گئے اپنا راستہ سیدھا کر لو، چیف سکریٹری اور آئی جی، آپ کو میں نے رکھوایا تھا ایماندارسمجھتا ہوں آپ کے نیچےجودھاندلی کرائی جارہی ہے اس پر بھی ہماری نظر …

مزید پڑھیں »

پرویز الٰہی کی آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری سے اختلافات کی وجہ سامنے آگئی

لاہور:اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی کی آئی جی اور چیف سیکرٹری سے اختلافات کی وجوہات سامنے آگئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی جی اورچیف سیکرٹری کے معاملے پرپنجاب حکومت اوربیوروکریسی نے متفقہ فیصلہ کر لیا جس کے بعد دونوں افسران کسی سے معافی نہیں مانگیں گے۔ ذرائع کےمطابق عثمان بزدار، پرویزالہٰی، مونس الہٰی، محمدخان بھٹی منحرف اراکین پر مقدمات چاہتے …

مزید پڑھیں »