جمعہ , 12 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: چیمپیئن شپ

ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ، پاکستان نے 3 میڈلز جیت لیے

مالدیپ میں جاری 54 ویں ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں پاکستانی تن سازوں نے 3 میڈلز جیت لیے۔ قومی تن ساز شہزاد قریشی نے بھارتی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا، شہزاد قریشی نے ماسٹر کلاس 80 کلو گرام پلس کیٹیگری میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ دوسری جانب عمر شہزاد جونیئر 70 کلو گرام پلس …

مزید پڑھیں »

فرینڈز کلب نے انٹر کلب ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپیئن شپ جیت لی

ڈیرہ غازی خان۔ چیف آف دی آرمی سٹاف انٹر کلب ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپیئن شپ کا فائنل میچ فرینڈز ہاکی کلب ڈی جی خان اور دانش ہاکی کلب ڈی جی خان کے درمیان ڈی جی خان آسٹروٹرف ہاکی گراؤنڈ پر کھیلا گیا۔ فائنل میچ فرینڈز ہاکی کلب نے دانش ہاکی کلب سے صفر کے مقابلے میں چار گولز سے جیت لیا۔ …

مزید پڑھیں »