پیر , 5 جون 2023

ٹیگ: چین

ایران کی چین کو برآمدات میں 31 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

تہران، 2022 کے ابتدائی چھ مہینوں کے دوران، ایران کی چین کو برآمدات میں 31 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی لین دین کی شرح 8 ارب ڈالر سے زائد بن گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، چینی کسٹم ادارے کیجانب سے نشر کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق، 2022 کے ابتدائی چھ …

مزید پڑھیں »

مستقل خلائی سٹیشن کی تعمیر، چین نے ایک اور ماڈیول کیپسول بھیج دیا

بیجنگ:چین نے اپنے مستقل خلائی سٹیشن کی تعمیر کے سلسلے میں ایک اور ماڈیول کیپسول خلاء میں بھیج دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خلاء بازوں اور کیپسول کو لانگ مارچ بی فائیو راکٹ کی مدد سے ہینان کے سپیس لانچ سنٹر سے خلاء روانہ کیا گیا۔ چینی خلائی ادارے کے مطابق خلائی سٹیشن میں ایک اور کیپسول روانہ …

مزید پڑھیں »

چین کا سپر سونک میزائل کا تجربہ

چین نے موٹر کی متعدد پوزیشنوں کے ساتھ اپنے پہلے ایسے سپر سونک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ چین کے سرکاری ذرائع کے حوالے سے اسنا کی رپورٹ کے مطابق چینی فضائی ماہرین نے اپنے ملک کے شمال مغربی علاقے میں فیٹیان ون نامی اپنے سپر سونک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ اس میزائل کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میزائل میں …

مزید پڑھیں »

مال بردار جہاز جو برج خلیفہ کی بلندی کو چھو سکتے ہیں

گذشتہ سال جب ایور ایس نامی دنیا کا سب سے بڑا مال بردار بحری جہاز 14 اگست کو چین کے ینیشیئن پورٹ سے نکل کر جنوبی چین سمندر میں داخل ہوا تو یہ ایک ریکارڈ توڑنے والے سفر کی شروعات تھی۔ آج تک کسی بھی مال بردار بحری جہاز نے اتنے زیادہ کنٹینرز کے ساتھ سفر نہیں کیا جو 20 …

مزید پڑھیں »

روس نے نئی منڈیاں تلاش کرلیں:بھارت اورچین کی چاندی ہوگئی

ماسکو:روس نے نئی منڈیاں تلاش کرلیں:بھارت اورچین کی چاندی ہوگئی ،اطلاعات کے مطابق روسی کمپنیوں نے چین اور بھارت کو انتہائی ضروری اشیا جیسے خام مال کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے باقاعدہ چارٹرڈ جہازوں کا اہتمام کیا۔ذرائع کے مطابق مغربی پابندیوں کی وجہ سے مسلسل رکاوٹوں کی وجہ سے روس نے یہ اقدام اٹھایا۔ یہ بھی معلوم ہوا …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا ایران پر مزید پابندیاں عائد، چین کا مذمتی بیان

پارس ٹو ڈے کی رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ایران پر نئی پابندیوں کی شدید مخالفت کی ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژائو لیجیان نے ایک پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ چین ہمیشہ ہی امریکہ کے یکطرفہ اور غیر قانونی پابندیوں کا مخالف رہا ہے اور واشنگٹن سے ہم نے …

مزید پڑھیں »

‘پاکستان اور چین کے درمیان اعتماد بحال، اہم سی پیک منصوبوں پر دوبارہ کام شروع’

پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردی کے سیل کو کامیابی سے تباہ کرنے اور کراچی یونیورسٹی میں 3 چینی اساتذہ کو ہلاک کرنے میں ملوث ماسٹر مائنڈ کے پکڑے جانے کےبعد پاکستان اور چین کے تعلقات دوبارہ مکمل طور پر بحال ہو گئے ہیں۔ ذرائع نے مزید مین لائن 1 ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق (ایم ایل …

مزید پڑھیں »

امریکا نے ایرانی پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق چین اور اماراتی کمپنیوں پر پابندی لگادی

امریکا نے مشرقی ایشیا کو ایرانی پیٹرولیم، پیٹروکیمیکل مصنوعات فراہم اور فروخت کرنے میں مدد کے الزام میں ایران ، چین، ہانگ کانگ اور متحدہ عرب امارات سمیت دیگر ملکوں کی کمپنیوں کے نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کر دیں۔ برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکا نے بدھ کے روز ایران، ہانگ کانگ، متحدہ عرب امارات ،چین،ویتنام اور سنگاپور …

مزید پڑھیں »

عالمی تبدیلیوں، وبا کی وجہ سے عالمی معیشت کی بحالی سست ہے، چینی صدر

عالمی ترقی: مشترکہ مشن اور شراکت” کے موضوع پر تھنک ٹینک اور میڈیا کے اعلیٰ سطحی فورم کا بیجنگ میں افتتاح ہوا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے سربراہ ہوانگ کھن منگ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی،اور صدر شی جن پنگ کی طرف …

مزید پڑھیں »

چین پر تمام محصولات کی منسوخی سےامریکہ سمیت پوری دنیا کو فائدہ ہوگا۔ چینی وزارت خارجہ

پانچ جولائی کو چینی وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے سوال کیا کہ پانچ جولائی کو چین کے نائب وزیر اعظم لیو حہ اور امریکی وزیر خزانہ جینیٹ یلین کے ساتھ ورچوئل ملاقات کےحوالے سے کیا اطلاعات ہیں ؟ کیا امریکہ چینی درآمدات پر عائد محصولات ہٹا دے گا یا چین نام نہاد "نان مارکیٹ "طرز عمل …

مزید پڑھیں »