جمعرات , 28 ستمبر 2023
تازہ ترین

ٹیگ: چین

چینی اور روسی بحری جہاز سینکاکُو جزائر کے قریب بحری سرحد پر پہنچ گئے۔

چینی اور روسی بحری جہاز سینکاکُو جزائر کے قریب جاپان کی بحری سرحدوں سے متصل پانیوں میں داخل جاپان کی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ پیر کے روز ایک چینی اور ایک روسی بحری جہاز سینکاکُو جزائر کے قریب بحیرۂ مشرقی چین میں جاپان کی بحری سرحدوں سے متصل پانیوں میں دیکھے گئے۔ وزارت کے مطابق، صبح 7 بجکر …

مزید پڑھیں »

چیونٹوں کی سونے کی چین چرانے کی ویڈیو وائرل

آپ نے آج تک بندروں کو چیزیں چراتے اور لے کر بھاگتے دیکھا ہوگا لیکن ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں چیونٹے سونے کی چین لے کر فرار ہورہے ہیں۔ سونے کی چین کا بوجھ اٹھائے چیونٹوں کے اس قافلے کو عین موقع پر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا جس کے بعد یہ ویڈیو …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو غلطی تسلیم کرکے ایرانی پابندیوں کا ختم کرنا ہوگا ایسا ایران کا حق بنتا ہے۔

ایکنا انٹرنیشنل ڈیسک کے مطابق سلامتی کونسل کے اجلاس میں چین کے نمائندے نے مطالبہ کیا کہ بورجام سلامتی کونسل کی طرف سے منظور شدہ 10 سال کے کثیر الجہتی مذاکرات اور سفارت کاری کا نتیجہ ہے لہذا ہم دوحہ میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کی بحالی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ بورجام کا …

مزید پڑھیں »

روس اور چین براہِ راست خطرہ قرار

مشرقی یورپ میں نیٹو کے فوجی دستوں کی تعیناتی کا اعلان مغربی دفاعی اتحاد نیٹو نے روس اور چین کو براہِ راست خطرہ قرار دیا ہے۔نئے نظریہ سلامتی کے تحت اتحاد کو سب سے زیادہ اور براہِ راست خطرہ روس سے ہے جبکہ چین کی توسیع پسندانہ اور جابرانہ پالیسیاں بھی نیٹو کے مفادات، سلامتی اور اقدار کے لیے بڑا …

مزید پڑھیں »

چین کا امریکہ پر ایران کے معقول مطالبات کا جواب دینے پر زور

اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے چانگ جون نے 30 جون کو ایرانی جوہری مسئلے پر سلامتی کونسل کے کھلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ، ایرانی جوہری بحران کے آغاز کنندہ کے طور پر ایران کے معقول مطالبات کا فعال جواب دیتے ہوئے عملی اقدامات کرے۔ چانگ جون نے کہا کہ امریکہ نے ایک جانب معاہدے …

مزید پڑھیں »

چین نے بھارت کے مقبوضہ کشمیرمیں جی ٹوئنٹی اجلاس بلانے کی مخالفت کردی

مسئلہ کشمیر پر چین کا مؤقف مستقل اور واضح ہے، مسئلہ کشمیراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کےمطابق حل ہونا چاہیے: ترجمان چینی وزارت خارجہ۔ مسئلہ کشمیر پر چین کا مؤقف مستقل اور واضح ہے، مسئلہ کشمیراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کےمطابق حل ہونا چاہیے: ترجمان چینی وزارت خارجہ چین نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر …

مزید پڑھیں »

نیٹو سمٹ میں ممبر ممالک روس اور چین کے خلاف کھل کر سامنے آگئے

میڈرڈ:اسپین کے شہر میڈرڈ میں جاری نیٹو سمٹ میں ممبر ممالک روس اور چین کے خلاف کھل کر سامنے آگئے۔ نیٹو سمٹ کے دوسرے روز جاری اعلامیہ میں روس سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ یوکرین سے اپنی افواج فوری واپس بلائے اور یوکرین کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان کرے۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ نیٹو ممالک یوکرین کے …

مزید پڑھیں »

امریکا نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکا نے گزشتہ روز چین برطانیہ، متحدہ عرب، سنگاپور،ازبکستان، پاکستان، ویتنام اور دیگر ممالک کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا نے پاکستان، چین، روس، ازبکستان،سنگا پور سمیت دیگر ممالک کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق …

مزید پڑھیں »

امریکہ آبنائے تائیوان کے ذریعے طیارے بھیجنے کا دفاع کرتا ہے۔

امریکہ آبنائے تائیوان کے ذریعے طیارے بھیجنے کا دفاع کرتا ہے کیونکہ چین تیزی سے جارحانہ ہوتا جا رہا ہے۔ امریکی فوج نے منگل کو آبنائے تائیوان کے اوپر پرواز کے لیے امریکی طیارہ بھیجنے پر چین کی شکایات کو دور کر دیا۔ چین نے طویل عرصے سے دعویٰ کیا ہے۔ تائیوان اور آبنائے تائیوان پر خودمختاری، تائیوان کے جزیرے …

مزید پڑھیں »

بین الاقوامی برادری افغانستان کی مدد کے لئے آگے بڑھے:چین

چین نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان کی مدد کے لئے آگے بڑھے کیونکہ یہ ملک اس وقت بدامنی سے نظم و نسق کی طرف منتقلی کے اہم مرحلے میں ہے۔اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب ZHANG JUN نے عالمی ادارے کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ سے مطالبہ کیا …

مزید پڑھیں »