منگل , 26 ستمبر 2023

ٹیگ: چین

نیپال میں چین کی سیاسی سرگرمیوں میں اضافہ

نیپال کی موجودہ حکومت کی طرف سے چین کو ایک کے بعد متعدد جھٹکوں کے سبب چین نے نیپال کی کمیونسٹ پارٹیوں کے درمیان اتحاد کی مشق تیز کر دی ہے۔ نیپال میں اپنی گرفت کو کمزور ہوتے دیکھ کر چین نے بائیں بازو کی تمام بڑی طاقتوں کو نیپال میں عام انتخابات سے عین قبل پارٹی اتحاد کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

چین میں سیلاب کی وجہ سے مکان دریا میں گر کر تباہ، ویڈیو وائرل

جنوبی چین میں ان دنوں سیلاب نے ہزاروں افراد کو نقل مکانی پر مجبور کر دیا ہے جبکہ مزید بارشوں کی توقع ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید بارشوں کی وجہ سے کئی شہروں میں سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئیں اور سیلاب نے مکانات،کاریں اور فصلیں بہا دیں۔ شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ہنان صوبے …

مزید پڑھیں »

چین کا پہلا جوہری پاور پلانٹ مکمل طور پر فعال

چین کے شمال مشرق میں پہلا جوہری پاور پلانٹ، ہونگ یان ہی نیوکلیئر پاوراسٹیشن مکمل طور پر فعال ہو گیا۔چائنہ جنرل نیوکلیئر پاور کارپوریشن(سی جی این) کے مطابق لیاننگ صوبے میں واقع اس پاور اسٹیشن کی کل نصب شدہ صلاحیت 67 لاکھ 10 ہزار کلوواٹ سے زیادہ ہے، جو اس وقت چین کا سب سے بڑا آپریٹنگ نیوکلیئر پاور پلانٹ …

مزید پڑھیں »

چین نے درمیانی فاصلےمار کرنےوالے اینٹی بلاسٹک میزائل کا تجربہ کر ڈالا

چین نے ایک درمیانی فاصلے مار کرنے والے اینٹی بلاسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔ گلوبل ٹائمز نے وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس درمیانی فاصلے مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کامیاب رہا ہے جس کا مقصد صرف دفاعی مقاصد کے لیے تھا۔ چین نے اب تک 6 بار اینٹی بلاسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا …

مزید پڑھیں »

امریکہ یوکرائن کو ناکارہ ہتھیار سپلائی کر رہا ہے۔

یوکرائنی فوج کے مطابق، روس کے امریکی ہتھیاروں کی ٹیکنالوجی کے حصول سے خوفزدہ ہو کر امریکی حکومت یوکرائن کو ناکارہ ہتھیار بھیج رہی ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوتنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یوکرائنی مسلح افواج کے کمانڈر نے کہا کہ امریکی حکومت یوکرائن کو اپنے ناکارہ نظامی ہتھیاروں کی سپلائی کر رہی ہے۔یوکرائنی فوجی ذرائع …

مزید پڑھیں »

امریکہ اور مغربی ممالک یکطرفہ جبری اقدامات فوری طور پر منسوخ کریں، چین

چین کے نمائندے نے چوبیس تاریخ کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 50ویں اجلاس میں انسانی حقوق اور بین الاقوامی یکجہتی کے حوالے سے آزاد ماہرین کے ساتھ بات چیت کے دوران امریکہ سمیت مغربی ممالک پر زور دیا کہ وہ یکطرفہ جبری اقدامات کو فوری طور پر منسوخ کر دیں، دوسرے ممالک میں لوگوں کے انسانی حقوق …

مزید پڑھیں »

چین سے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض موصول ہو گیا

سخت معاشی صورتحال میں پاکستان کے لیے اچھی خبر ہے کہ چین سے2.3 بلین ڈالر کا قرض موصول ہو گیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ چین سے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کا قرض موصول ہو گیا چین کی جانب سے قرض کی رقم آج اسٹیٹ بینک اکاؤنٹ میں جمع ہوگئی۔ مفتاح اسماعیل …

مزید پڑھیں »

ایران نے ایشین سائکلنگ چیمپئن شپ میں 6 رنگے برنگے تمغے جیت لیے

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے کھیلاڑیوں نے ایشین سائکلنگ چیمپئن شپ میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 رنگے برنگے تمغے جیت لیے۔ رپورٹ کے مطابق ان مقابلوں کا 18 جون سے بھارتی دارلحکومت دہلی میں انعقاد کیا گیا جس میں ایران، جنوبی کوریا، جاپان، بھارت، ازبکستان، متحدہ عرب امارت، سنگاپور، قازقستان، چین، نیپال، منگولیا، انڈونیشیا، ملائشیا، ترکمانستان، بنگلہ …

مزید پڑھیں »

چین نے روس سے تیل کی درآمدات کو بڑھادیا

روس ، یوکرین جنگ، امریکی پابندیوں کے باوجود چین کی روس سے تیل کی درآمدات میں کئی گنا اضافہ 2018 میں چین کے شہر زوہائی میں ایک بندرگاہ پر تیل اور گیس کے ٹینک تیل کے گودام میں دیکھے جا رہے ہیں۔ چین نے حالیہ مہینوں میں روس سے خام تیل کی درآمدات میں اضافہ کیا ہے، مغربی پابندیوں کے …

مزید پڑھیں »

روس، چین کو سب سے زیادہ تیل فروخت کرنے والا ملک بن گیا

بیجنگ: کسٹمز کے اعدادوشمار کے مطابق چین نے مئی میں روس سے خام تیل کی درآمدات میں اضافہ کیا جس سے یوکرین پر حملے کے بعد مغربی ممالک کی جانب سے روسی توانائی کی خریداری پر مرتب ہونے والے اثرات کو کم کرنے میں مدد ملی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اس اضافے کا مطلب …

مزید پڑھیں »