ہفتہ , 20 اپریل 2024

ٹیگ: چین

حکومت کو کوئی ایک ڈالر دینے کو تیار نہیں، چین سے امداد فوج کی وجہ سے ملی‘

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کو کوئی ایک ڈالر دینے کو تیار نہیں ہے، چین سے امداد پاک فوج کی وجہ سے ملی ہے۔ پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ سے متعلق کیس میں ضمانت کے لیے عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شیخ …

مزید پڑھیں »

چین شہباز شریف کیساتھ کام کرنے میں زیادہ مطمئن، 2 ارب ڈالر دینے پر رضا مند

اسلام آباد: کم شرح پر دو ارب ڈالرز کے قرضے کی پیشکش کرتے ہوئے چین نے تازہ ترین رابطے میں پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ مشکل وقت میں پہلے سے زیادہ عزم اور سرگرمی کے ساتھ پاکستان کا ساتھ دے گا۔ جمعہ کو دفتر خارجہ میں چین میں پاکستانی سفیر کے توسط سے موصول ہونے والی سفارتی …

مزید پڑھیں »

بیجنگ: تائیوان کی آزادی روکنے کے لیے آخری دم تک لڑیں گے: چین

چین کے وزیر دفاع وی فینگ ہے نے کہا ہے کہ تائیوان کے معاملے پر امریکہ کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے لیکن بیجنگ تائیوان کو آزادی کا اعلان کرنے سے روکنے کے لیے ’آخری دم تک لڑے گا۔‘ چین کے وزیر دفاع وی فینگ ہے نے کہا ہے کہ تائیوان کے معاملے پر امریکہ کے ساتھ کشیدگی …

مزید پڑھیں »

واشنگٹن: امریکہ، چین وزرائے دفاع کی ملاقات، غلط فہمیوں کے خاتمے پر اتفاق

امریکا اور چین کے وزرائے خارجہ نے سنگاپور میں جاری سکیورٹی فورم کے دوران باضابطہ ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات بائیڈن انتظامیہ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد دفاعی وزرا کے درمیان پہلی ملاقات ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان جاری کشیدگی کو غلط فہمی کے نتیجے میں فوج کے ملوث ہونے سے …

مزید پڑھیں »

بیجنگ:چین نے امریکہ کو خبردار کردیا

چینی وزیر دفاع وی فینگ نے امریکہ کو خبردارکیا ہےکہ چین تائیوان کی علیحدگی روکنےکے لیے آخری حد تک جائےگا۔وی فینگ کا کہنا تھا کہ امریکہ چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت روکے اور چین کے مفادات کو نقصانات پہنچانا بند کرے۔ سنگاپور میں ہونے والی شنگریلا ڈائیلاگ سکیورٹی سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے چینی وزیردفاع نے امریکا کو دو …

مزید پڑھیں »

بیجنگ: ہم امریکہ اور تائیوان کے تجارتی منصوبے کی شدید مخالفت کرتے ہیں۔

امریکہ اور تائیوان کے درمیان نئے تجارتی منصوبے کو چین کی طرف سے سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑا، چین کی جانب سے آئی بی اے کے ساتھ آزادانہ بات چیت کے بارے میں انتباہ کے باوجود۔ چین کی وزارت تجارت نے (جمعرات کو) کہا تھاکہ بیجنگ تائیوان اور امریکہ کے درمیان نئے تجارتی منصوبے کی "سختی سے” مخالفت کرتا …

مزید پڑھیں »

چین: امریکا نے کورونا کے دوران ایران پر جان بوجھ کر پابندیاں بڑھائی تھی

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور ایران پر یکطرفہ پابندیاں عائد کرنے پر امریکہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ امریکہ اپنے ملکی قانون کو بین الاقوامی قوانین سے بالاتر سمجھتا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس اور میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ ہفتہ وار ملاقات میں چین، …

مزید پڑھیں »

چین میں ایک بہت بڑا 630 فٹ گہرا دریافت ہوا ہے،

چین میں ایک بہت بڑا 630 فٹ گہرا دریافت ہوا ہے، جس میں محققین نے 131 فٹ (40 میٹر) تک اونچے درختوں والا حیرت انگیز قدیم جنگل کا سلسلہ دریافت کیا ہے۔ اس گڑھے میں ایسی انواع بھی شامل ہو سکتی ہیں جو پہلے کبھی نہیں دیکھی گئیں۔ یہ گڑھا غاریں تلاش کرنے والوں کو خود مختار علاقے گوانگشی زوانگ …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی چین کے 14 اعلی حکام پر ویزا اور اقتصادی پابندیاں عائد

امریکہ نے چین کے 14 اعلی حکام پر ویزا اور اقتصادی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ ابلاغ نیوز نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے چین کے 14 اعلی حکام پر ویزا اور اقتصادی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ہانگ کانگ میں حزب مخالف کے قانون سازوں کی نااہلی میں کردار ادا کرنے کی بنا …

مزید پڑھیں »

جاتے جاتے ٹرمپ نے چین پر ایک اور وار کر دیا

ثقافتی پروگراموں کے بے سود ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے ٹرمپ نے چین کے ساتھ تمام طے شدہ پروگرام منسوخ کردئے ہیں۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے اپنے دور اقتدار کے خاتمے سے قبل چین کے ساتھ 5 ثقافتی تبادلے کے پروگرام ختم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ چینی پروپیگنڈے کے لیے استعمال کیے جا …

مزید پڑھیں »