چین چاند پر جھنڈا لگانے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق چین کے نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری تصاویر میں چینی پرچم کو چاند کی سطح پر ساکن کھڑا دیکھا جاسکتا ہے کیوں کہ وہاں ہوا موجود نہیں اس لیے پرچم لہرا نہیں سکتا۔ یہ تصویر چین کے غیر انسانی چاند مشن …
مزید پڑھیں »ٹیگ: چین
دنیا کی دوسری ریڈیائی دوربین آریسیبو آبزرویٹری کی تباہی + ویڈیو
حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں آریسیبو آبزرویٹری (Arecibo Observatory) نامی ایک عظیم بین الاقوامی ریڈیائی دور بین کی تباہی کو دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ واقعہ پہلی دسمبر کو پیش آیا۔ گزشتہ ستاون برسوں سے سرگرم عمل یہ رصد خانہ لاطینی امریکہ کے پورٹوریکو ملک میں واقع تھا جو امریکی ریاست نیویارک میں …
مزید پڑھیں »امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جانے سے پہلے چائنہ پر مزید ویزا پابندیاں لگا دیں
امریکہ نے چین سے متعلق نئی ویزا پابندیاں متعارف کروادی ہیں جنھیں چینی وزارت خارجہ نے سیاسی دباؤ قراردیا ہے۔ ابلاغ نیوز نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے چین سے متعلق نئی ویزا پابندیاں متعارف کروادی ہیں جنھیں چینی وزارت خارجہ نے اسے سیاسی دباؤ اور سرد جنگ کی ذہنیت کا نتیجہ قراردیا …
مزید پڑھیں »ایغور مسلمانوں کی حمایت کیوں کی، چین کی پوپ فرانسس پر تنقید
چین نے مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے کیوں کہ انہوں نے اپنی ایک نئی کتاب میں چینی اقلیتی ایغور مسلمانوں کی مصیبتوں اور مسائل کا ذکر بھی کیا ہے۔ منگل کے دن چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پوپ فرانسس کی طرف سے …
مزید پڑھیں »چین نے امریکہ کو سب سےبڑا معاشی جھٹکا دے دیا
ابلاغ نیوز نے سی این بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین نے دنیا کے سب سے بڑے تجارتی معاہدے میں 14ممالک کو اپنے ساتھ ملا کر امریکہ کو سب سے بڑا جھٹکا دے دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق چین نے یہ معاہدہ 14ایشیاء پیسیفک ممالک کے ساتھ کیا ہے جو دنیا کا سب سے بڑا تجارتی …
مزید پڑھیں »آخرکار چین نے امریکی صدر جوبائیڈن کو مبارکباد دیدی
چین نے بالآخر امریکا کے 46ویں صدر جو بائیڈن کو متوقع کامیابی پر مبارکباد دے دی تاہم روس اب بھی خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان چینی وزارتِ خارجہ نے حالیہ امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر 46ویں امریکی صدر جوبائیڈن اور ان کی نائب کمالہ ہیرس کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ …
مزید پڑھیں »