بدھ , 6 جولائی 2022

ٹیگ: ڈالر

روپےکی قدر میں بہتری، ڈالر مزید سستا ہوگیا

روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں کمی کا رجحان برقرار ہے اور آج بھی کاروبارکے دوران ڈالر ایک روپے37 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹربینک میں دوران ٹریڈنگ ڈالرکی قدر میں ایک روپے37 پیسےکمی آئی ہے۔ ایک روپے37 پیسےکمی کے بعد ایک امریکی ڈالر 205 روپے 50 پیسےکاہوگیا ہے۔ گزشتہ روز بھی ڈالرکے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا ہوا تھا اور …

مزید پڑھیں »

انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں کمی کے بعد 25 پیسے اضافہ

انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں کمی کے بعد 25 پیسے اضافہ ہوا ہے۔ گذشتہ روز ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں مسلسل اونچی اڑان کے بعد ڈالرکی قیمت میں استحکام دیکھا گیا تھا۔ منگل کے روز انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں ڈالرکی قدر میں 25 پیسے اضافہ دیکھا گیا، ایک ڈالر 207 روپے 75 پیسے پر فروخت ہورہا ہے۔  

مزید پڑھیں »

2 ماہ بعد ڈالرکی قدر میں ریکارڈ کمی، ایک دن میں 5 روپے سے زائد سستا ہوگیا

کراچی: انٹربینک میں ڈالرکے مقابلے میں روپیہ مستحکم ہونے لگا ہے اور کاروبار کے دوران ڈالر 5 روپے سے زائد سستا ہوگیا ۔ کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 5 روپے 43 پیسے سستا ہوکر 206 روپے 50 پیسےکا ہو گیا۔ یہ دو ماہ بعدانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں سب سےزیادہ کمی ریکارڈ ہوئی ہے، کل 22 جون کو ڈالر …

مزید پڑھیں »

انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا، اب کتنا اضافہ ہوا؟

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور روپے کی قدر میں مسلسل کمی آرہی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 2 روپے4 پیسے مزید مہنگا ہونےکے بعد اب 212 روپےکا ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز بھی انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 1.21 روپے بڑھ کر 209.96 روپے ہوگیا تھا جب کہ اوپن مارکیٹ میں …

مزید پڑھیں »

ڈالر کی اونچی اڑان جاری، 210 روپے سے تجاوز کرگیا

پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافہ اور روپےکی قدر میں کمی کا سلسلہ نہیں رک سکا ہے۔ کاروباری ہفتےکے پہلے روزکاروبارکے دوران ایک امریکی ڈالر روپےکے مقابلے میں ایک روپیہ 25 پیسے مہنگا ہوگیا۔ ایک روپیہ 25 پیسے اضافےکے بعد امریکی ڈالر 210 روپےکا ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں »

بائیڈن کا یوکرین کے لیے ایک ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کے پیکیچ کا اعلان

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نئے امریکی اسلحہ پیکج میں مزید 155 ملی میٹر ہوویٹزر اور ان کے لیے 30 ہزار راؤنڈ گولہ بارود، دو زمینی ہارپون اینٹی شپ میزائل سسٹم اور چار ہیمرز راکٹ آرٹلری سسٹم کے لیے اضافی راکٹ شامل ہیں جو یوکرین جلد ہی میدان جنگ میں اتارنے والا ہے۔ امریکی صدر نے ایک …

مزید پڑھیں »

ڈالر کی اونچی اڑان جاری، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی ڈالر مسلسل تگڑا اور روپیہ کمزور ہو رہا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکی اونچی اڑان جاری ہے،کاروبار کے دوران ڈالر ایک روپیہ 29 پیسامہنگا ہوا ہے۔ ایک روپیہ 29 پیسامہنگا ہونےکے بعد انٹربینک میں ایک ڈالر207 روپے 75 پیسےکا ہوگیا ہے، یہ انٹربینک میں ڈالرکی …

مزید پڑھیں »

ڈالرکی اونچی اڑان جاری، 206 روپے سے بھی مہنگا ہوگیا

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی اونچی پرواز جاری ہے، انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر 1 روپے9 پیسے مہنگا ہو کر 206 روپے 25 پیسےکا ہوگیا ہے۔ منگل کے روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر 205 …

مزید پڑھیں »

ڈالرکی اونچی اڑان جاری، 206 روپے سے بھی مہنگا ہوگیا

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی اونچی پرواز جاری ہے، انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر 1 روپے9 پیسے مہنگا ہو کر 206 روپے 25 پیسےکا ہوگیا ہے۔ منگل کے روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر 205 …

مزید پڑھیں »

تین دن مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کی قدر میں 55پیسے کی کمی

مسلسل تین دن تک قیمت میں اضافے کے بعد بدھ کی صبح امریکی ڈالر کی قدر انٹربینک مارکیٹ میں 55 پیسے کم ہوگئی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق ڈالر گزشتہ روز 202 روپے پر بند ہوا تاہم اس کے مقابلے میں صبح 11:50 کے قریب 55 پیسے کمی کے بعد 201.45 روپے پر ٹریڈ کر رہا تھا۔ مزید …

مزید پڑھیں »