جمعہ , 19 اپریل 2024

ٹیگ: ڈالر

بائیڈن کا یوکرین کے لیے ایک ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کے پیکیچ کا اعلان

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نئے امریکی اسلحہ پیکج میں مزید 155 ملی میٹر ہوویٹزر اور ان کے لیے 30 ہزار راؤنڈ گولہ بارود، دو زمینی ہارپون اینٹی شپ میزائل سسٹم اور چار ہیمرز راکٹ آرٹلری سسٹم کے لیے اضافی راکٹ شامل ہیں جو یوکرین جلد ہی میدان جنگ میں اتارنے والا ہے۔ امریکی صدر نے ایک …

مزید پڑھیں »

ڈالر کی اونچی اڑان جاری، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی ڈالر مسلسل تگڑا اور روپیہ کمزور ہو رہا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکی اونچی اڑان جاری ہے،کاروبار کے دوران ڈالر ایک روپیہ 29 پیسامہنگا ہوا ہے۔ ایک روپیہ 29 پیسامہنگا ہونےکے بعد انٹربینک میں ایک ڈالر207 روپے 75 پیسےکا ہوگیا ہے، یہ انٹربینک میں ڈالرکی …

مزید پڑھیں »

ڈالرکی اونچی اڑان جاری، 206 روپے سے بھی مہنگا ہوگیا

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی اونچی پرواز جاری ہے، انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر 1 روپے9 پیسے مہنگا ہو کر 206 روپے 25 پیسےکا ہوگیا ہے۔ منگل کے روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر 205 …

مزید پڑھیں »

ڈالرکی اونچی اڑان جاری، 206 روپے سے بھی مہنگا ہوگیا

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی اونچی پرواز جاری ہے، انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر 1 روپے9 پیسے مہنگا ہو کر 206 روپے 25 پیسےکا ہوگیا ہے۔ منگل کے روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر 205 …

مزید پڑھیں »

تین دن مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کی قدر میں 55پیسے کی کمی

مسلسل تین دن تک قیمت میں اضافے کے بعد بدھ کی صبح امریکی ڈالر کی قدر انٹربینک مارکیٹ میں 55 پیسے کم ہوگئی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق ڈالر گزشتہ روز 202 روپے پر بند ہوا تاہم اس کے مقابلے میں صبح 11:50 کے قریب 55 پیسے کمی کے بعد 201.45 روپے پر ٹریڈ کر رہا تھا۔ مزید …

مزید پڑھیں »

ڈالر کی قدر میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں 205 روپے کا ہوگیا

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کے روز بھی کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 200 روپے 6 پیسے پر بند ہوا۔ منگل کے روز کاروبارکے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور کاروبار کے …

مزید پڑھیں »

ڈالر 2.25 روپے اضافے کے ساتھ 200 روپے سے بڑھ گیا۔

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 2 روپے سے زائد اضافے کے بعد ایک بار پھر 200 روپے کی سطح عبور کر گیا۔ معاشی تجزیہ کاروں نے پیش گوئی کی ہے کہ تیل کی ادائیگیوں اور دیگر درآمدات کی وجہ سے روپے کی قدر میں کمی جاری رہے گی جبکہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاملات ابھی …

مزید پڑھیں »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کمی

کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے لیٹر تک کا بڑا اضافہ کیا ہے جس کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ جمعرات کے روز کاروبار کے دوران ڈالر …

مزید پڑھیں »

روسی کرنسی روبل کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ، معاشی ماہرین دنگ رہ گئے

روسی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کی گیس کمپنی گیس پروم کے 54 صارفین نے گیس پروم بینک میں اکاؤنٹس کھولے ہیں اور یورپین کمپنیوں کی جانب سے گیس سپلائی کے لیے ادائیگیوں کو بروقت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ روبل پر حکومتی کنٹرول، درآمدات میں کمی اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے روبل کی قیمت میں …

مزید پڑھیں »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 34 پیسے کی کمی

بالآخر روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا،45 دن بعد ڈالر کی بڑھتی قمیمتوں کو بریک لگ گئی۔ کاروباری برادری نے بھی سکھ کا سانس لیا۔ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری آنے کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت میں 34 پیسے کی کمی ہو گئی، انٹربینک میں ڈالر 200 روپے 60 پیسے پر فروخت ہوا۔واضح رہے کہ …

مزید پڑھیں »