جمعہ , 12 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: ڈاکٹر عارف علوی

آگہی مہم کی ضرورت ہےکہ آبادی میں اضافہ ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے، ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان میں آبادی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور وسائل کم ہیں، حکومت کو عوام کی آگہی کے لیے تمام آپشنز کو استعمال کرنے کی ضرورت ہے کہ آبادی میں اضافے سے انسانی صحت بالخصوص ماں اور بچے کی صحت سمیت لوگوں کی معاشی اور سماجی زندگی پر …

مزید پڑھیں »

صدر پاکستان کی سی پیک کے بارے مثبت تبصرے سے پوری طرح متفق ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا کہ ہم صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مثبت جائزے سے پوری طرح اتفاق کرتے ہیں ، چین پاکستان اقتصادی راہداری “دی بیلٹ اینڈ روڈ” کا ایک پائلٹ پراجیکٹ ہے۔ 2013 میں اس کے آغاز کے بعد سے اس نے مثبت ترقی کی رفتار برقرار …

مزید پڑھیں »

کل بروز جمعہ یوم دعا منایا جائے گا ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ 4 دسمبر کو یوم دعا منایا جائے گا۔ مزید اطلاعات کے مطابق نماز جمعہ کے اجتماعات میں کورونا وائرس کی وبا کی دوسری لہر سے تحفظ کے لئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی، کورونا وائرس کی وبا کی دوسری لہر پر علماء نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مساجد میں ایس …

مزید پڑھیں »

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بیوائوں کو منافع کے ساتھ انشورنس رقم دینے کی ہدایت کردی

اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علو نے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی اپیل مسترد کرتے ہوئے بیوہ کو منافع کے ساتھ انشورنس رقم دینے کی ہدایت کی ہے، صدر عارف علوی نے اس سلسلہ میں اسٹیٹ لائف کے خلاف وفاقی محتسب کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔صدر عارف علوی نے انشورنس کمپنی کے بیماری چھپانے کی بنیاد پر …

مزید پڑھیں »