اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کے وزیراعظم بن یامین نتن یاہو کے مخالفین مالی بدعنوانیوں اور شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں غفلت برتنے کے مسئلے کو لے کر ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور نتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا۔ گذشہ چھ ماہ سے بن یامین نتن یاہو کے مخالفین ہفتے وار احتجاجی ریلیوں میں ان کی …
مزید پڑھیں »ٹیگ: ڈونلڈ ٹرمپ
مارشل لا کے نفاذ پر غور نہیں کر رہا: ٹرمپ
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات کے نتائج کو الٹنے کے لئے مارشل لا نافذ کرنے کے بارے میں گشت کرنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اتوار کو اپنے ایک ٹوئٹ میں ملک میں مارشل لا نافذ کرنے کے اقدام کے بارے میں بعض ذرائع ابلاغ …
مزید پڑھیں »ٹرمپ کی بازی تمام ہوگئی
امریکی صدر ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں تاریخی شکست ہوئی اور اس کا دوسری بارامریکہ کا صدر بننے کا خواب چکنا چور ہوگيا۔
مزید پڑھیں »امریکہ کے صدارتی انتخابات کے نتائج کو اغوا کیا گیا ، امریکی سینیٹر
امریکا میں ٹرمپ کے طرفداروں کی جانب سے صدارتی الیکشن میں دھاندلی کے الزامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے ریپبلکن سینیٹر رینڈ پال نے امریکی سینیٹ کے اجلاس میں کہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے اور کئی پہلوؤں سے اس بات کو کہا جا سکتا ہے کہ صدارتی انتخابات …
مزید پڑھیں »مراکش بھی قبلہ اول کے غداروں میں شامل
شاہ مراکش کی جانب سے اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کو تسلیم کئے جانے کے فیصلے کی فلسطینی تنظیموں نے سخت مذمت کی ہے۔ فلسطین کے سیاسی اور استقامتی حلقوں کی جانب سے غاصب صیہونی ریاست کو تسلیم کئے جانے کے فیصلے پر کڑی تنقید کی جارہی ہے۔ شاہ مراکش کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی …
مزید پڑھیں »کانگرس فوری طور پر کورونا ویکسینیشن کی منظوری دے ، جوبائیڈن
امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ کانگریس اگر فوری طور پر فنڈنگ کی منظوری نہیں دیتی تو کورونا ویکسینیشن کی کوششیں سست ہو جائے گی۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق نومنتخب امریکی صدر کا کہنا ہے کہ کانگریس فوری فنڈنگ کی منظوری دے ورنہ ویکسینیشن کی کوششیں سست ہو سکتی ہیں۔ جوبائیڈن نے کھل کر …
مزید پڑھیں »ایران کو دوسرا بڑا دھچکا: عالمِ اسلام مگر خاموش!
اِس ایک برس کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کو دوسرا بڑا دھچکا اور صدمہ پہنچا ہے ۔ رواں سال کو طلوع ہُوئے ابھی چنددن ہی ہُوئے تھے کہ بغداد ایئر پورٹ پر موجود نامور ایرانی جنرل ، قاسم سلیمانی، کو امریکی ڈرون نے میزائل مار کر شہید کر دیا۔جنرل قاسم سلیمانی کے قتل سے ایران بھر میں صفِ ماتم بچھ …
مزید پڑھیں »ٹرمپ کے عہدہ چھوڑنے کے بعد امریکہ کے ساتھ تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں ، چین
چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے امکان ظاہر کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے عہدہ چھوڑنے کے بعد امریکہ کے ساتھ تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں۔ ابلاغ نیوز نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے تنازعات کے حل …
مزید پڑھیں »جوبائیڈن کو پنٹاگون کی خفیہ اطلاعات تک رسائی مل گئی
امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن کے لیے پنٹاگون کی خفیہ اطلاعات تک رسائی کا عمل آج سے شروع ہو جائے گا۔ مزید اطلاعات کے مطابق سی این این نے وزارت جنگ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ جو بائیڈن کی انتقال اقتدار ٹیم مقامی وقت کے مطابق پیر کی صبح سے پنٹاگون کی انٹیلی جینس ایجنسیوں کی …
مزید پڑھیں »ٹرمپ کے حامیوں کا مخالفین کے جلسے پر حملہ اور فائرنگ
امریکی صدر کے حامیوں نے ریاست واشنگٹن میں ٹرمپ کے مخالفین کے اجتماع پر حملہ کیا ہے اور فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔ ابلاغ نیوز نے رشا ٹوڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ واشنگٹن کی ریاستی اسمبلی کے سامنے ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کا احتجاجی دھرنا اور اجتماع تشدد اور جھڑپوں کا شکار ہوگیا۔ ریاست واشنگٹن کے …
مزید پڑھیں »