شنگھائی: ایک پراسرار ہیکر نے تقریبا ایک ارب چینی شہریوں کی حساس معلومات پر مبنی ایک بڑا پلندہ چرانے کا دعوی کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سائبر ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ ممکنہ طور پر تاریخ کی سب سے بڑی چوری میں سے ایک ہو سکتی ہے۔ 23 ٹیرا بائیٹ کے کیشے کو مبینہ طور پر شنگھائی محکمہ …
مزید پڑھیں »