جمعہ , 12 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: کالعدم ٹی ٹی پی

پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے، ذبیح اللہ مجاہد

افغان طالبان کےترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے پاکستان اورکالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کے درمیان کابل میں دو دن قبل مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں۔ جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہدکا کہنا تھا کہ پاکستان اور ٹی ٹی پی میں دو دن قبل مذاکرات مکمل ہوئے ہیں، ہوسکتا ہےکہ اس بار …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان غیر معینہ مدت کیلئے جنگ بندی

پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی نے غیر معینہ مدت کے لیے جنگ بندی کردی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان کے درمیان عارضی جنگ بندی کی مدت 30 مئی کو ختم ہوگئی تھی جس کے بعد اب یہ جنگ بندی غیر معینہ مدت کے لیے کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ جنگ بندی کابل میں پاکستانی …

مزید پڑھیں »