جمعہ , 29 ستمبر 2023

ٹیگ: کراچی

کراچی میں شدید بارش سے سیلابی صورتحال، کرنٹ لگنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں شدید بارش کا سلسلہ آج دوسرے روز بھی جاری ہے جس کے نتیجے میں شہری سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ مسلسل موسلادھار بارش کے باعث شہر کے بیشتر علاقے پانی میں ڈوب گئے، اہم شاہراہیں تالاب کا منظر پیش کرنی لگیں اور نظام زندگی معطل ہوگیا۔ سب سے زیادہ بارش صدر میں 217 ملی میٹر …

مزید پڑھیں »

کراچی میں بوندا باندی، کل سے تیز بارش کا امکان۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش شروع ہو گئی ہے۔ صدر، اولڈ سٹی ایریا، لیاری اور شارع فیصل میں بوندا باندی ہو رہی ہے۔ اس کے علاوہ ملیر، لانڈھی، قائد آباد، کورنگی اور ملحقہ علاقوں میں ہلکی بارش ہو رہی ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 24 سے 26 جولائی کے دوران تیز …

مزید پڑھیں »

عمران خان کی کال پر کراچی، لاہور سمیت مختلف شہروں میں احتجاج

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کال پر تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے کراچی، لاہورسمیت مختلف شہروں میں احتجاج کیا گیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کال پر تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی، کوئٹہ، گجرات، گوجرانوالہ، پشاور اور دیگر شہروں میں بھی احتجاج کیا گیا، گجرات میں کارکنوں …

مزید پڑھیں »

کراچی: صبح سویرے مختلف علاقوں میں بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش شروع ہو گئی جس سے موسم خوش گوار ہو گیا۔ کراچی کے علاقے نیو کراچی، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد، ملیر، صدر، شارع فیصل، شاہ فیصل کالونی، ایئر پورٹ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہےکہ معتدل بارش کا سلسلہ …

مزید پڑھیں »

کراچی تاجر اتحاد کا دکانوں کے بجلی کے بلوں پر ٹیکس لگانے پر سخت رد عمل

آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن نے دکانوں کے بجلی کے بلوں پر ٹیکس کو زیادتی قرار دے دیا۔ آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن نے کہا ہےکہ کراچی میں ہر دکان کے بجلی کے بل پر جون سے ہی 6 ہزار روپے سیلز ٹیکس لگانا زیادتی ہے۔ ادھر کراچی چیمبر کے صدر نے کہا کہ ٹیکس لگاتے ہوئے حکومت …

مزید پڑھیں »

کراچی کے ساتھ سازش ہو رہی ہے، حافظ نعیم

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کا کہناہے کہ بارش کی وجہ سے الیکشن ملتوی کرنا سمجھ میں نہ آنے والی بات ہے، میں سمجھتا ہوں کلگ سیندھ ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کل سندھ الیکشن کمیشن آفس کے باہر دھرنا دیا جائے گا۔ حافظ نعیم …

مزید پڑھیں »

کراچی: آئندہ 2 روز میں ہلکی بارش کا امکان

شہرِ قائد میں آئندہ 2 روز کے دوران موسم ابر آلود، ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس دوران درجۂ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا اور جنوب مغرب سے ہوائیں بھی چلتی رہیں گی۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی بحیرۂ عرب میں موجود ہوا کا …

مزید پڑھیں »

کراچی سمیت مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ اور بدین میں بادل برس سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں بھی کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کراچی کے مختلف …

مزید پڑھیں »

کراچی میں آج اور کل گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی،حیدرآباد، ٹھٹھہ،بدین میں آج اور کل گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ عالمی ماہر موسمیات جیسن نکولس کا کہنا ہے کہ شمالی بحیرہ عرب میں ڈپریشن موجود ہے، آج امکان ہے کہ اس ڈپریشن کا رخ مغرب کی جانب ہوجائے۔ جیسن نکولس نے بتایا کہ آج اور کل پاکستان کے وسطی اور …

مزید پڑھیں »

دعا زہرا کے اغواء کے دن ظہیر احمد کراچی میں تھا، جبران ناصر

دعا زہرا کیس کے مدعی وکیل جبران ناصر کا کہنا ہے کہ اغواء کے دن یعنی 16 اپریل کو ظہیر احمد کراچی ہی میں موجود تھا۔ دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی کے وکیل ناصر جبران کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر دعا زہرا اغواء کیس سے متعلق آج ہونے والی سماعت اور پیش رفت شیئر کی …

مزید پڑھیں »