بدھ , 24 اپریل 2024

ٹیگ: کراچی

کراچی: بجلی کی بندش کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ماڑی پور روڈ میدان جنگ بن گیا

بجلی کی بندش کے خلاف کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ پر احتجاج کرنے والے شہریوں پر پولیس نےلاٹھیاں برسائیں اور شیلنگ کی۔ بجلی کی بندش پرگزشتہ روز سے ماڑی پور روڈ پر خواتین اور بچوں سمیت علاقہ مکین سراپا احتجاج ہیں،ماڑی پور روڈ 20 گھنٹوں سے ٹریفک کے لیے بند ہے۔ انتظامیہ سے مذاکرات ناکام ہونے پر مظاہرین نے …

مزید پڑھیں »

کراچی میں 2 جولائی کو بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی میں 2 جولائی کو بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت کراچی حبس اور گرمی کی لپیٹ میں ہے، بحیرہ عرب میں بھارتی گجرات کے قریب ہوا کا کم دباؤ موجود ہے جس کے باعث دن کے اوقات میں کراچی میں سمندری ہوائیں نہیں چل رہیں۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ خلیج …

مزید پڑھیں »

کراچی میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، شرح 22 فیصد سے تجاوز کرگئی

سندھ میں کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جہاں کراچی میں بدستور سب سے زیادہ شرح برقرار ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سندھ بھر میں کورونا کی سب سے زیادہ شرح کراچی میں ریکارڈ کی گئی جہاں شرح 22.65 فیصد رہی۔ محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں …

مزید پڑھیں »

کراچی والوں کیلئے اچھی خبر! پیپلز بس سروس کا آج سے آغاز ہوگا

کراچی کے شہریوں کے لیے محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کی بس سروس کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا جس کا افتتاح بلاول بھٹو زرداری کریں گے۔ وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن کے مطابق پہلے مرحلے میں ماڈل کالونی سے براستہ، شاہراہ فیصل، میٹروپول آئی آئی چندریگر روڈ، ٹاور تک بسیں چلائی جائیں گی۔ 29 کلومیٹر طویل روٹ پر30 بسیں چلائی جائیں …

مزید پڑھیں »

کراچی میں کورونا کی شرح 21 فیصد سے تجاوز کرگئی

سندھ میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور صوبے بھر میں سب سے زیادہ شرح کراچی میں ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.64 فیصد رہی جب کہ کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 949 ٹیسٹ …

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ کراچی آمد پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورے میں اتحادی جماعت ایم کیو ایم کےوفد سے ملاقات کریں گے جب کہ ان سے (ن) لیگی رہنماؤں کی بھی ملاقات ہوگی۔ وزیر اعظم شہباز شریف …

مزید پڑھیں »

کراچی: ڈینگی کے وار جاری، رواں ماہ 172 کیسز رپورٹ

کراچی:شہر قائد میں ڈینگی وائرس کے وار جاری ہیں اور رواں ماہ 172 کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت سندھ کے اعداد و شمار کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز ڈینگی کے 13 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ روا ں ماہ میں سب سے زیادہ ضلع شرقی میں 73 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ضلع وسطی اور جنوبی میں بالترتیب 43 اور 25 کیسز …

مزید پڑھیں »

کراچی کے مختلف علاقوں میں آج ہلکی بارش کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے آج شہر کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق شہر میں حبس اور گرمی کے باعث شمال مغرب میں مقامی سطح پربادل بننے کا امکان ہے جس کے باعث شام میں ہلکی بارش متوقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ حب ،گڈاپ ٹاؤن، اورنگی اور …

مزید پڑھیں »

گلگت: کراچی سے جانیوالے سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جاگری، 4 افراد جاں بحق

گلگت: شاہراہ قراقرم پر سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جیونیوز کے مطابق شاہراہ قراقرم پر ہنزہ سے آنے والی وین کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کا بتانا ہےکہ حادثہ ہنزہ سےگلگت آتے ہوئے پیش آیا اور سیاحوں کا …

مزید پڑھیں »