بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: کرونا

امارات میں کورونا کے ڈیڑھ لاکھ نئے ٹیسٹ، 1298 نئے مریض

متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ پیر کو کورونا کے ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ  نئے ٹیسٹ کیے گئے۔ امارات کی سرکاری خبررساں ایجنسی ’وام‘  کے مطابق وزارت صحت نے بتایا کہ پیر کو کووڈ 19 کے 1298 نئے مریض ریکارڈ پر آئے ہیں۔ اسی طرح کورونا سے صحت یاب ہونے والے  1157 رہے جبکہ کسی بھی …

مزید پڑھیں »

کورونا چینی نہیں امریکی لیبارٹری سے لیک ہوا، امریکی پروفیسر کا دعویٰ

کورونا وائرس کے حوالے سے عالمی سطح پر ہونے والی تنقید اور افواہوں کا جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ کورونا وائرس انسان کا پیدا کردہ نہیں، نہ یہ کسی تجربے کے دوران کسی لیب سے لیک ہوا۔ امریکی پروفیسر جیفری ساکس نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس چینی نہیں بلکہ امریکی لیبارٹری سے لیک ہوا تھا۔ ایک بیان …

مزید پڑھیں »

ایران میں ایک بار پھر کورونا کی شرح اموات صفر ہوگئی

تہران، ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ کوئی بھی فرد کا انتقال نہیں ہوا اور اب تک اس وبا کی مجموعی شرح اموات 141 ہزار 390 تک پہنچ گئی ہے۔ ایرانی محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق، 1 سے 2 جولائی تک اور کورونا کی حتمی تشخیصی معیارات کے مطابق کورونا سے متاثرہ مزید 251 افراد …

مزید پڑھیں »

کراچی اور حیدرآباد میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کی ہدایت

قومی ادارہ صحت نے کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت کردی۔ کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1060 ٹیسٹ کیے گئے اور شرح 16 فیصد کے قریب رہی جب کہ حیدرآباد میں کورونا کے 7 ٹیسٹ کیے گئے اور تمام منفی آئے جس …

مزید پڑھیں »

ایران میں ہسپتال میں داخل ہونے والے کورونا مریضوں میں 44 فیصد کمی

تہران، – گزشتہ ہفتے کے دوران( 4 سے 11جون تک) ملک میں ہسپتال میں داخل ہونے والے کورونا مریضوں کی تعداد44 فیصد کم ہو کر 319 سے 178 افراد ہو گئی ہے۔ 28 مئی سے جوں تک کے مقابلے گزشتہ ہفتے کے دوران( 4 سے 11جون تک) ملک میں ہسپتال میں داخل ہونے والے کورونا مریضوں کی تعداد44 فیصد کم …

مزید پڑھیں »