وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ اسپیکر کا کردار ہاؤس کے کسٹوڈین سے زیادہ عمران خان کے ملازم جیسا بن چکا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پارلیمانی پارٹی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ آئین او رقانون کے مطابق چلیں گے۔کھیل اور تماشے ہمارا راستہ نہیں روک سکتے۔ان کھیل تماشوں کا …
مزید پڑھیں »