سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ پرویز الہیٰ سے کوئی اختلاف نہیں، روز ملاقات ہوتی ہے، نماز عید ساتھ پڑھیں گے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے ملاقات کی۔ ملاقات اسلام آباد میں چوہدری شجاعت حسین کے گھر پر ہوئی، بیرسٹر سلطان محمود نے …
مزید پڑھیں »