پیر , 5 جون 2023

ٹیگ: کورونا وائرس

بھارت میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 21566 نئے کیسز

مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ صبح 7 بجے تک 200.91 کروڑ ویکسین لگائی گئی ہیں۔  بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 21566 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ صبح 7 بجے تک 200.91 کروڑ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ اس …

مزید پڑھیں »

بچوں کے لازمی ویکسینیشن کے ففدان پر عالمی اداروں کو تشویش

عالمی اداروں نے دنیا بھر میں کروڑ بچوں کی لازمی ویکسینیشن نہ ہونے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ بچوں کے عالمی ادارے یونیسف اور عالمی ادراۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے جمعے کے روز اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ گزشتہ سال تقریبا ڈھائی کروڑ بچوں کو ڈیفتھیریا، کالی کھانسی اور تشنج جیسی مروجہ بیماریوں کے ٹیکے نہیں لگائے جا سکے۔ مذکورہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں اضافہ

پاکستان اور ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے تجاوز کرگئی۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کا ایک مریض انتقال کرگیا اور مثبت کیسز کی شرح 5.46 ریکارڈ ہوئی۔ این آئی …

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا وائرس کی شرح 5 فیصد سے بڑھ گئی، مزید ایک مریض جاں بحق

ملک میں عیدالاضحیٰ کی تقریبات اور مون سون کی بارشوں کے درمیان کووِڈ 19 کے کیسز دوبارہ بڑھ رہے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 255 افراد مہلک وائرس سے متاثر ہوئے جبکہ مزید ایک شخص انتقال کر گیا۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مثبت کیسز کی شرح 5.46 …

مزید پڑھیں »

پاکستان: کورونا سے 2 اموت، شرح 3 فیصد کے قریب

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کرگئے۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ ) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 400 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناکے 14 ہزار437 ٹیسٹ کیےگئے …

مزید پڑھیں »

امارات میں کورونا کے 1621 نئے مریض، 1605 شفایاب

متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3 لاکھ سے زیادہ نئے ٹیسٹ کیے گئے۔ امارات کی سرکاری خبررساں ایجنسی وام کے مطابق وزارت صحت نے بتایا کہ جمعرات کو کورونا کے 1621 نئے کیسز سامنے  آئے جس کے بعد اب تک کل مریض 9 لاکھ 33 ہزار 688 ہوچکے …

مزید پڑھیں »

کورونا کہاں سے اور کیسے شروع ہوا؟ عالمی ادارہ صحت کی نئی رپورٹ جاری

  عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ ان کی جانب سے کورونا کے آغاز پر کی جانے والی دوسری تحقیق بھی بے سود ثابت ہوئی اور اس بات کے مستند شواہد نہیں مل سکے کہ وبا کہاں سے اور کیسے شروع ہوئی؟ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے 9 جون کو کورونا …

مزید پڑھیں »

بن یامین نتن یاہو کے خلاف چھبیسواں احتجاجی ہفتہ

اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کے وزیراعظم بن یامین نتن یاہو کے مخالفین مالی بدعنوانیوں اور شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں غفلت برتنے کے مسئلے کو لے کر ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور نتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا۔ گذشہ چھ ماہ سے بن یامین نتن یاہو کے مخالفین ہفتے وار احتجاجی ریلیوں میں ان کی …

مزید پڑھیں »

مارشل لا کے نفاذ پر غور نہیں کر رہا: ٹرمپ

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات کے نتائج کو الٹنے کے لئے مارشل لا نافذ کرنے کے بارے میں گشت کرنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اتوار کو اپنے ایک ٹوئٹ میں ملک میں مارشل لا نافذ کرنے کے اقدام کے بارے میں بعض ذرائع ابلاغ …

مزید پڑھیں »

ترکی میں کورونا مریضوں کے اسپتال میں آگ بھڑک اٹھی ، 9 افراد ہلاک

ترکی میں کورونا مریضوں کے آئی سی یو وارڈ میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ ابلاغ نیوز نے غیرملکی خبررساں ادارے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک صوبے غازی انتیپ کے نجی اسپتال میں وینٹی لیٹر میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس نے آئی سی یو کو اپنی لپیٹ میں …

مزید پڑھیں »