برازیل کے صدر نے دنیا بھر میں بنائی جانے والی کورونا وائرس کی ویکسین کو دنیا کے لیے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا ویکسین سے عورتوں کی داڑھی نکل سکتی ہے۔ ابلاغ نیوز نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برازیل کے صدر جائر بولسونارو کی جانب سے دنیا بھر میں بنائی …
مزید پڑھیں »ٹیگ: کورونا وائرس
دنیا کی ایک چوتھائی آبادی تک ویکسین 2022 تک ہی پہنچ پائے گی، تحقیق
دنیا کی ایک چوتھائی آبادی تک ویکسین 2022 تک ہی پہنچ پائے گی۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایک نئی تحقیق کے مطابق بہترین حالات میں بھی ابھی دنیا کی پوری آبادی کو کورونا ویکسین دینے کے لیے صنعتی استعداد موجود نہیں ہے۔ دنیا کے امیر ممالک نے ان ویکسینز کے تجربات کے نتائج سے بھی پہلے ان کے …
مزید پڑھیں »کورونا ویکسین لگنے کے بعد نرس بے ہوش + ویڈیو
امریکا میں کورونا ویکسین لگانے کا کام شروع ہو گیا ہے اور اس کے سائڈ ایفکٹ بھی سامنے آنے لگے ہیں۔ امریکا میں ایک نرس کو جیسے ہی کورونا کی ویکسین لگائی گئی وہ بیہوش ہوگئیں۔ 3یہ ایسی حالت میں ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے باعث اس ملک کے اسپتال اور میڈیکل …
مزید پڑھیں »جاپان میں حقیقی چہروں والے ماسک مقبول ہونے لگے
کورونا وائرس نے پوری دنیا کے لوگوں کو ماسک سے منہ چھپانے پر مجبور کردیا ہے لیکن اس تناظر میں جاپان میں اجنبی انسانی چہروں والے مکمل حقیقی ماسک کی فروخت میں عوامی دلچسپی بڑھ گئی ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق سہ جہتی ماسک سوہائے اوکاوارا کی تخلیق ہیں اور ان کے ماسک کورونا وائرس کو تو نہیں …
مزید پڑھیں »صدر پاکستان کی سی پیک کے بارے مثبت تبصرے سے پوری طرح متفق ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا کہ ہم صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مثبت جائزے سے پوری طرح اتفاق کرتے ہیں ، چین پاکستان اقتصادی راہداری “دی بیلٹ اینڈ روڈ” کا ایک پائلٹ پراجیکٹ ہے۔ 2013 میں اس کے آغاز کے بعد سے اس نے مثبت ترقی کی رفتار برقرار …
مزید پڑھیں »کورنا وائرس کی موذی وباء میں سب سے زیادہ متاثر امریکہ ہوا ہے
دنیا کا کوئی بھی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں تاہم اس سے سب سے زیادہ متاثر امریکہ ہوا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ میں ایک دن میں کورونا وائرس کے نئے 2 لاکھ 48 ہزار مریض سامنے آئے ہیں۔ یہ اب تک یومیہ بنیادوں پر سامنے آنے والے کیسز کا نیا ریکارڈ ہے …
مزید پڑھیں »سورج مشرق کی بجائے مغرب سے نکل جائے لیکن عمران خان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا ، وزیر داخلہ
پاکستان کے نئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سورج مشرق کی بجائے مغرب سے نکل سکتا ہے مگرعمران خان اسرائیل کو قبول نہیں کرسکتا۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے نئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد …
مزید پڑھیں »ماسک کیوں نہیں پہنتے ؟!
کورونا کی روک تھام کے سلسلے میں ماسک پہننا ضروری ہے ماسک نہ پہننے پر کورونا کی چیخیں بھی نکل گئی ہیں۔
مزید پڑھیں »کورونا ویکسین کے آتے ہی تیل کی قیمتوں میں اضافہ
عالمی منڈی میں فی بیرل تیل کی قیمت 50 ڈالر 49 سینٹ تک پہنچ گئی ہے۔ تیل کی قیمتوں میں 24 سینٹ کے اضافے کے بعد فی بیرل تیل کی قیمت 50 ڈالر 49 سینٹ ہوگئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ کرونا ویکسین کے مارکیٹ میں آںے کے پیش نظر آئںدہ سال میں تیل کی مانگ میں اضافے کے امکان …
مزید پڑھیں »جنوبی کوریا، اسپتالوں میں جگہ کم ، کنٹینروں میں کورونا وارڈ بنانے پر مجبور
جنوبی کوریا کے اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی،جس کے بعد کنٹینروں میں کورونا وارڈ قائم کئے جارہے ہیں۔ جنوبی کوریا میں اسپتالوں اور طبی مراکز پر مریضوں کا بوجھ کم کرنے کے لیے عارضی کورونا سینٹر قائم کئے جارہے ہیں۔ جنوبی کوریا نے کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران اسپتالوں میں مریضوں کے ہجوم کو کم کرنے کے …
مزید پڑھیں »