جمعرات , 25 اپریل 2024

ٹیگ: کورونا وائرس

کورونا وائرس پر سیاست سے پرہیز کریں ، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے دنیا کو کورونا وائرس کی ابتدا کے معاملے پر سیاست سے گریز کا مشورہ دیدیا۔ مزید اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس کی ابتدا پر مختلف ممالک کی جانب سے دعوؤں پر اقوام متحدہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا، یو این ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہینوم نے کہا ہے کہ مستقبل میں وبا کے دوبارہ پھیلاؤ سے بچاؤ کیلئے …

مزید پڑھیں »

اٹلی میں کورونا متاثرین کی تعداد 15 لاکھ سے تجاوز کرگئی

اٹلی میں مہلک کورونا وائرس کی وبا سے15 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں، ملک میں اس وائرس سے اب تک 53 ہزار افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ جمعہ کو مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت صحت کے حکام نے بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں کورونا وائرس متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 15 …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں کورونا وائرس سے ہر 3 منٹ میں 4 افراد ہلاک

امریکہ کو کورونا وائرس کی بدترین صورتحال کا سامنا ہے جہاں ہر روز 2 ہزار سے زائد اموات اور ہر 3 منٹ میں 4 افراد ہلاک ہورہے ہیں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کو کورونا وائرس کی بدترین صورتحال کا سامنا ہے جہاں ہر روز 2 ہزار سے زائد اموات اور ہر 3 منٹ میں 4 افراد …

مزید پڑھیں »

سوڈان کے سابق وزیر اعظم صادق المہدی انتقال کر گئے

سوڈان کے سابق وزیر اعظم صادق المہدی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ اسپوٹنک کی رپورٹ کے مطابق سوڈان کے سابق وزیر اعظم صادق المہدی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ وہ پچھلے تین ہفتے سے متحد ہ عرب امارات کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ذرائع کے مطابق سوڈان کے اہم رہنما اورسابق وزیر اعظم 84 سالہ صادق …

مزید پڑھیں »

فلسطینی قیدی کو اگر کورونا ہوا تو اس کی ذمہ داری صیہونی حکومت پر عائد ہو گی

مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود غاصب صیہونی حکومت فلسطینی قیدیوں کی سلامتی کے بارے میں روائتی لاپرواہی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ العہد کی آج جمعرات کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی قیدیوں کے امور کی کمیٹی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جیل میں قید مزید 2 فلسطینی قیدی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئےہیں۔ اس …

مزید پڑھیں »

صرف نام کا سپر پاور امریکہ ، عوام بھوک سے ترس رہی ہے ( ویڈیو )

امریکا جہاں دنیا پر حکومت کرنے کے لئے خواب دیکھ رہا ہے اور اس خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لئے پیشرفتہ ہتھیاروں پر بہت زیادہ پیسے خرچ کر رہا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی انتخاباتی مہم میں مست رہے اور عوام کھانے کو ترس گئے۔ کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات کے لحاظ سے امریکہ دنیا میں  بدستور …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں ایک شادی نے باقیوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دیں (ویڈیو)

ایسے حالات میں کہ جب امریکی ریاست نیویارک میں کورونا کے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں، ہاسڈک کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے سات ہزار سے زائد یہودی ماسک اور سوشل ڈسٹنسنگ جیسی کورونا سے بچاؤ کی ہدایات اور پروٹول کو نظر انداز کرتے ہوئے خفیہ طور پر شادی کی ایک تقریب میں اکٹھا ہوئے۔ نیویارک کے گورنر نے اس …

مزید پڑھیں »

عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) کے نمائندہ خصوصی برائے کووڈ 19 ڈیوڈ نابارو نے خبردار کیا ہے کہ یورپ کو 2021 کے آغاز میں کروناوائرس کی تیسری لہر کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈبلیو ایچ او کے نمائندے ڈیوڈ نابارو کا کہنا تھا کہ یورپ میں پہلی اور دوسری کے بعد اب کرونا کی …

مزید پڑھیں »

کورونا ویکسین کی قیمت کیا ہو گی ؟

امریکا میں کرونا ویکسین کی کامیاب آزمائش مکمل ہوچکی ، اب اس کی قیمت سے متعلق بھی اہم خبر سامنے آئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی فارما کمپنی ماڈرنا کے سی ای او اسٹیفن بینسل نے بتایا کہ کمپنی کی جانب سے تیار کردہ کرونا ویکسین کی قیمت پچیس سے سینتیس ڈالر کے درمیان ہوگی اسے انجیکشن …

مزید پڑھیں »

روس کے صدر کا کورونا ویکسین کے حوالے سے دنیا کے لئے خوشخبری

روس کے صدر نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین دیگر ممالک کو دینے کی پیشکش کی ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوتین نے روس کی تیار کردہ کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین دیگر ممالک کو دینے کی پیشکش کی ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں ہونے والے جی20 ممالک کے ورچوئل اجلاس سے …

مزید پڑھیں »