منگل , 26 ستمبر 2023

ٹیگ: کورونا وائرس

کرونا وائرس کی دوسری لہر: پاکستان میں 24 گھنٹوں میں 42 افراد ہلاک

دنیا بھر میں کرونا وائرس کی دوسری لہر ویسا ہی ہو رہا ہے جیسا کہ ماہرین نے اندازہ لگایا تھا۔ کرونا کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور کئی ممالک ایک مرتبہ پھر سے لاک ڈاؤن لگانے کے بارے میں یا تو سوچ رہے ہیں یا لگا چکے ہیں۔ گذشتہ سال دسمبر میں چین سے …

مزید پڑھیں »

برکس ممالک مل کر کورونا کا مقابلہ کریں گے

بذریعہ ویڈیو لنک برکس کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے  چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ اس وقت بین الاقوامی صورت حال تیزی سے بدل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسان کو اس وقت اس صدی کی سب سے شدید وبا کا سامنا ہے۔ عالمی معیشت بیسویں صدی کے تیسرے عشرے کی انتہا درجے کی ابتری …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں کورونا وائرس کی تباہی ، مرنے والوں کی تعداد میں حیران کن اضافہ

امریکہ میں کورونا کی لہر میں ایک بار پھر تیزی آگئی ہے جس کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد دو لاکھ باون ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ ورلڈومیٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں کورونا میں مبتلاء ہونے والوں کی تعداد گیارہ ملین پانچ لاکھ اڑتیس ہزار ستاون ہوگئی ہے جن میں سے دو لاکھ باون ہزار چھے …

مزید پڑھیں »

کورونا کی دوسری لہر انتہائی خطرناک: جلسے، جلوسوں پر پابندی اور کاروبار کھلا رکھنے کا فیصلہ

ملک میں عالمی وبا کورونا کی دوسری لہر  کے پھیلاؤ کے بعد حکومت نے ملک میں جلسے، جلوسوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا جب کہ شادی ہالز میں ہونے والی تقاریب میں 300 سے زائد افراد شرکت نہیں کرسکیں گے۔ نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی (این سی سی) کے اجلاس کے بعد اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھنے لگی

کوئٹہ: بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا کے 754 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 54 میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان میں کورونا کیسز کی شرح 8.6 فیصد رہی۔ دو روز قبل …

مزید پڑھیں »

ایران میں تیار 5 ویکسین عالمی ادارہ صحت کے Covid-19 ویکسین کینڈیڈیٹ میں شامل

 ایرانی محکمہ برائے خوراک اور ادویات کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران میں تیار کردہ 5 ویکسین کو عالمی ادارہ صحت کے کووڈ-19 ویکسین کینڈیڈیٹ میں شامل کیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار "کیانوش جہانپور” نے جمعہ کے روز ایک ٹوئٹر پیغام میں کیا۔ اس سے پہلے ایرانی محکمہ صحت کے نائب سربراہ نے "رضا ملک زادہ” نے …

مزید پڑھیں »

تربوز اور خربوزے کے بیجوں کے حیران کن فوائد !!

گول مٹول نظر آنے والے پھل تربوز اور خربوزے ناصرف کھانے میں ذائقے دار ہوتے ہیں بلکہ ان کے بیج بھی جادوئی فوائد کے حامل ہوتے ہیں جن کا دواؤں کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ خربوزے کو قدیم زمانے میں جنت کا پھل بھی کہا جاتا تھا جو ہر سال اگست میں درختوں پر پک جاتے ہیں، اس پھل …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا وائرس کی لہر میں حیران کن اضافہ

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس سے کیسز مثبت آنے کی شرح 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی ہے جب کہ ریکارڈ ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر …

مزید پڑھیں »