حیدرآباد میں بھی ایک کم عمر لڑکی کے مبینہ نکاح کا کیس سامنے آ گیا۔ حیدرآباد کے علاقے پریٹ آباد کی مکین ایک بچی 21 مئی کو لاپتا ہوئی، پولیس نے اس کی گمشدگی کا مقدمہ 24 مئی کو درج کیا جب کہ اسی روز پولیس نے لڑکی کے والد کو بچی کا مبینہ نکاح نامہ دکھا دیا۔ لڑکی کی …
مزید پڑھیں »