پیر , 15 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: کے ٹو

افسانہ؛ پاکستانی وحشی چوٹی کے ٹو کو فتح کرنے والی پہلی ایرانی خاتون

تہران، ایرانی کوہ پیما خاتون "افسانہ حسامی نژاد” جن کے شاندار کارنامے میں ماؤنٹ ایورسٹ کو سرکرنا بھی ہے اب پاکستانی وحشی چوٹی کے ٹو کو فتح کرنے والی پہلی ایرانی خاتون بن گئیں۔ ارنا رپورٹ کے مطابق، کے ٹو چوٹی کی اونچائی سمندر سے 8 ہزار 611 میٹر ہے اور ماؤنٹ ایورسٹ کے بعد دنیا کی دوسری بلندترین چوٹی …

مزید پڑھیں »

100 سے زائد کوہ پیما آج کے ٹو سر کریں گے۔

ملکی اور غیر ملکی 100 سے زائد کوہ پیما آج کے ٹو سر کریں گے، تمام کوہ پیما کیمپ تھری سے روانہ ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستانی خواتین کوہ پیما ثمینہ بیگ اور نائلہ کیانی کی پیش قدمی بھی جاری ہے۔ نائلہ اور ثمینہ کےٹو سر کرنے والی پاکستان کی پہلی خاتون کوہ پیما بننا چاہتی ہیں۔ کے ٹو سر …

مزید پڑھیں »

کے ٹو’ سر کرنیوالی پہلی پاکستانی خاتون بننے کیلئے نائلہ کی چوٹی پر پیش قدمی جاری

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بننے کا عزم لیے نائلہ کیانی نے اپنی پیش قدمی کا آغاز کردیا ہے اور وہ چوٹی کے کیمپ ون پر پہنچ چکی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق دبئی میں رہائش پذیر پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے اتوار کے روز کے ٹو …

مزید پڑھیں »