بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: گائے

پولیس نے بچے کو قتل کرنے کے الزام میں گائے کو گرفتار کرلیا

جنوبی سوڈان میں اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جس میں پولیس نے قتل کے الزام میں گائے کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گائے گزشتہ دنوں فارم کے باہر ٹہل رہی تھی کہ اس دوران اس نے 12 سالہ بچے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں بچہ موقع پرہی جاں بحق ہوگیا۔ …

مزید پڑھیں »

بھارت میں بڑی تعداد میں گائے کی پراسرار ہلاکتیں

بھارتی ریاست راجستھان میں ایسی پراسرار وبا پھیلنا شروع ہوگئی جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں گائیں تیزی سے ہلاک ہورہی ہیں۔ مزید اطلاعات کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان میں ایسی پراسرار وبا پھیلنا شروع ہوگئی جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں گائیں تیزی سے ہلاک ہورہی ہیں۔ اتوار کے روز پراسرار بیماری کی وجہ سے مزید 14 …

مزید پڑھیں »