اتوار , 14 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: گرفتاری

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا ارسلان خان کی گرفتاری پر ردعمل

سلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان خان کی گرفتاری کے معاملے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’ نیا پاکستان ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ نیشنل سکیورٹی بریفنگ میں ان مسائل پر بات ہوئی تھی جس میں عسکری قیادت نے اس معاملے پر کھل …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کے 12 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے شفقت محمود، حماد اظہر اور یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی کے 12 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ پولیس نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے الزام میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کررکھا ہے جس کی سماعت انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ہوئی۔ دورانِ  سماعت …

مزید پڑھیں »

یورپ میں 70 ملین یورو سے زائد کی جعلی ادویات پکڑی گئیں

یورپ میں70 ملین یورو سے زائد کی جعلی ادویات پکڑی گئیں ہیں۔ مزید اطلاعات کے مطابق انسداد جرائم کے ادارے یوروپول نے یورپ بھر میں کیے جانے والے ایک آپریشن کے دوران 73 ملین یورو مالیت کی جعلی ادویات اور کھیلوں میں استعمال ہونے والے ڈوپنگ پراڈکٹس قبضے میں لے کر 667 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں مزید دو شیعہ علماء گرفتار

سعودی عرب کے سکیورٹی اہلکار مشرقی سعودی عرب میں واقع شیعہ آبادی والے شہر قطیف پر حملہ کر کے دو علمائے کرام کو گرفتار کر کے لے گئے۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق سعودی سکیورٹی اہلکاروں نے یہ حملہ مشرقی سعودی عرب کے علاقے قطیف کے شہر العوامیہ میں شیعہ مسلمانوں کی آبادی پر کیا جہاں سے شیخ عباس السعید …

مزید پڑھیں »