ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ 7 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مثبت کیسزکی تعداد732 ہوگئی۔ قومی ادارہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق وائرس سے جاں بحق ہونے والوں میں 6 افراد کا تعلق سندھ سے ہے جبکہ ایک ہلاکت خیبرپختونخوا میں ہوئی۔ علاوہ ازیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا …
مزید پڑھیں »