پیر , 8 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: گوشت

عید پر گوشت کھائیں لیکن اعتدال کے ساتھ، ماہرین نے خبردار کر دیا

عید قرباں پر گوشت کے بنے چٹ پٹے کھانے کس کو اچھے نہیں لگتے تاہم ماہرین طب خبردار کرتے ہیں کہ ضرورت سے زیادہ گوشت کا استعمال مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔ انسانی صحت کے لیے گوشت کی غذائی اہمیت سے انکار ممکن نہیں تاہم اعتدال سے تجاوز کرنا طبی مسائل پیدا کرسکتا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا …

مزید پڑھیں »

پہلی بار گائے کے گوشت اور دودھ میں پلاسٹک کے ننھے ذرات دریافت

سائنسدانوں نے پہلی بار گائے کے گوشت اور خون میں پلاسٹک کے ننھے ذرات کو دریافت کیا ہے۔ نیدرلینڈز کی وریجے یونیورسٹی کے ماہرین نے پلاسٹک کے ننھے ذرات کو گائے کے گوشت اور دودھ کی مصنوعات میں دریافت کیا۔ محققین نے مویشیوں کی فیڈ کے ہر نمونے میں بھی مائیکرو پلاسٹک کو دریافت کیا جس سے عندیہ ملتا ہے کہ جانوروں …

مزید پڑھیں »

مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہونے کا خدشہ

لاہور: پولٹری ایسوسی ایشن نے مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ چیئرمین پولٹری ایسوسی ایشن ڈاکٹر عبدالکریم نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ خام مال پر 35 سے 40 فیصد سیلز ٹیکس لگا دیا گیا ہے اس سے مرغی مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈالر اور پیٹرول کی قیمت بڑھ …

مزید پڑھیں »