بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: گیس سپلائی

روس کا یورپ کو گیس سپلائی کرنیوالی پائپ لائن بند کرنے کا اعلان

ماسکو: روس نے یورپ کو گیس سپلائی کرنے والی پائپ لائن نارڈ اسٹریم ون کو 10 دن کے لیے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ روسی حکام کے مطابق نارڈ اسٹریم ون گیس پائپ لائن 11 جولائی سے 21 جولائی تک بند رہے گی، پائپ لائن کو مرمت کی غرض سے بند کیا جارہا ہے، تاہم گیس پائپ لائن …

مزید پڑھیں »

روس نے فن لینڈ کے لیے گیس کی سپلائی روک دی

فن لینڈ میں توانائی کی ایک سرکاری کمپنی کے مطابق روس اب فن لینڈ کو قدرتی گیس  فراہم نہیں کرے گا۔  گیس کی سپلائی اب بالٹک کنیکٹر پائپ لائن کے ذریعے یقینی بنائی جارہی ہے۔ جو فن لینڈ اور ایسٹونیا کو ملاتی ہے۔ روس کی جانب  فن لینڈ سے مطالبہ کیا گیا تھاکہ وہ گیس کے بل روسی کرنسی روبل …

مزید پڑھیں »