حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ یہ تنظیم اسکے ہر سیناریو کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔ فارس نیوز کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے محرم کی تیسری شب میں لبنانی عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سمندری سرحدوں کے تعین کے …
مزید پڑھیں »