پیر , 8 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: ہدایت

کیا ڈیکلریشن اور پارلیمانی پارٹی کو ہدایت ایک ہی شخص دے سکتا ہے؟ جسٹس اعجاز

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کی سماعت میں جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا ہے کہ کیا ڈیکلریشن اور پارلیمانی پارٹی کو ہدایت ایک ہی شخص دے سکتا ہے؟۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیخلاف پرویز الہی کی درخواست پر کی۔ حمزہ شہباز …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کی فوج اور آئی ایس آئی کو سیاست سے دور رہنے کی ہدایت

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے تمام کمانڈرز اور اہم افسران بشمول آئی ایس آئی سے وابستہ حکام کو سیاست سے دور رہنے اور سیاستدانوں سے بات چیت سے گریز کی تازہ ہدایات جاری کی ہیں۔ یہ ہدایات عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف پروپیگنڈے کے تناظر …

مزید پڑھیں »

لیکشن کمیشن کو پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ارکان کا نوٹیفکیشن نہ کرنےکے خلاف تحریک انصاف کی درخواست منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستوں پرنوٹیفکیشن جاری کرنےکی ہدایت کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ارکان کا نوٹیفکیشن نہ کرنےکے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے …

مزید پڑھیں »

کراچی اور حیدرآباد میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کی ہدایت

قومی ادارہ صحت نے کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت کردی۔ کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1060 ٹیسٹ کیے گئے اور شرح 16 فیصد کے قریب رہی جب کہ حیدرآباد میں کورونا کے 7 ٹیسٹ کیے گئے اور تمام منفی آئے جس …

مزید پڑھیں »

پاور سیکٹر کے ملازمین کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی ہدایت

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزارت توانائی کے پاور ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ ملازمین کو مفت بجلی کے یونٹس دینے کی سہولت ختم کردی جائے۔ پی اے سی جو قومی خزانے پر نظر رکھنے میں پارلیمان کی مدد کرتی ہے، نے تجویز دی کہ ملازمین کو بجلی کے مفت یونٹس کی جگہ رقم فراہم کردی جائے۔ کمیٹی نے وزارت …

مزید پڑھیں »

عمرکے تعین کیلئے مناسب فورم سے رجوع کرنےکی ہدایت، سپریم کورٹ نے دعا زہرا کیس نمٹا دیا

کراچی: دعا زہرا کیس میں سپریم کورٹ نے عمر کے تعین کے لیے میڈیکل بورڈ کی تشکیل کے لیے مناسب فورم سے رجوع کرنے ہدایت کردی، والد نے دعا زہرا کو شیلٹر ہوم بھجوانے کی درخواست واپس لے لی جس پر عدالت نے کیس نمٹا دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دعا زہرا کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس سجاد علی شاہ …

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کے کیس کو ’فارن فنڈنگ کیس‘ نہ لکھنے کی ہدایت

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر نے تحریک انصاف کے فنڈنگ سے متعلق کیس کو فارن فنڈنگ کیس نہ لکھنے کی ہدایت کردی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں پی ٹی آئی کے وکیل نے کیس کو ’فارن فنڈنگ‘ کیس لکھنے پر اعتراض کیا۔ پی ٹی آئی وکیل انور منصور …

مزید پڑھیں »

جیل چورنگی واقعہ: بغیر حفاظتی اقدامات کے چلنے والے اسٹورز سیل کرنے کی ہدایت

کراچی: جیل چورنگی کے قریب سپر اسٹور میں آگ لگنے کے بعد ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے بغیر حفاظتی اقدامات کے چلنے والے تمام اسٹورز کو سیل کرنے کی ہدایت کردی ایس بی سی اے کی جانب سے شہر کی دیگر عمارتوں میں قائم ڈپارٹمنٹل اسٹورز کے سروے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب عمارت کو …

مزید پڑھیں »

کسٹمز عملے کو امپورٹڈ آئٹمز لانے والے مسافروں کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کسٹمز حکام کو بیرون ممالک سے امپورٹڈ آئٹمز لانے والے مسافروں کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری ملک بھر کے ائیر پورٹس پر تعینات پاکستان کسٹمز کے عملے کو نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ ایف بی آر کے اعلامیے میں کہا …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کی اپنے ارکان کو استعفوں کی تصدیق کے عمل کا حصہ نہ بننے کی ہدایت

اسلام آباد: پی ٹی آئی قیادت نے اپنے ارکان قومی اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کے عمل میں شامل نہ ہونے کی ہدایت کردی۔ پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں واپس آئے گی یا نہیں؟ کور کمیٹی اجلاس کی اندورنی کہانی سامنے آگئی ذرائع کےمطابق تحریک انصاف کی قیادت نے اپنے ارکان قومی اسمبلی کو ہدایات جاری کی ہیں کہ …

مزید پڑھیں »