کے الیکٹرک نے 24 گھنٹے میں شہر میں لوڈ شیڈنگ کی صورتحال میں بہتری کی یقین دہانی کرادی۔ وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کی زیر صدارت کراچی میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ پراجلاس ہوا جس میں کے الیکٹرک کے حکام شریک ہوئے۔ کراچی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور پرتشدد احتجاج کے بعد سندھ حکومت جاگ گئی وزیر توانائی امتیاز شیخ …
مزید پڑھیں »