یمن کی آئل کمپنی نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کے ہاتھوں ایندھن کے حامل ایک یمنی جہاز کو روک لئے جانے کی خبردی ہے ۔ المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی یمن کی آئل کمپنی کے ترجمان عصام المتوکل نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے پٹرول کے حامل ایک یمنی بحری جہاز کو روک لیا ہے اور اسے …
مزید پڑھیں »ٹیگ: یمن
سعودی اتحاد کی غنڈہ گردی جاری، یمن کا ایک اور آئل ٹینکر روک لیا
سعودی اتحاد نے یمن کے ایک اور بحری جہاز کو روک لیا ہے۔ المنار کی رپورٹ کے مطابق جارح سعودی اتحاد نے یمن کیلئے جانے والے ایک اور بحری جہاز کے روک لیا ہے۔ یمن کی تیل کمپنی کے ترجمان عصام یحیی المتوکل نے کہا کہ جارح سعودی اتحاد نے 28 ہزار ٹن سے لدے ہوئے اس بحری جہاز کو روک دیا ہے۔ جارح سعودی اتحاد …
مزید پڑھیں »عید غدیر کے موقع پر پورا یمن سراپا جشن و سرور۔ ویڈیو+تصاویر
DOWNLOAD یمن میں عید غدیر کو یوم ولایت کا عنوان دیا گیا ہے اور اس مناسبت کو یمنی عوام نہایت عقیدت و احترام اور خاص جوش و جذبے کے ساتھ مناتے ہیں اور پورا ملک سراپا جشن و سرور کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ قابل غور بات یہ کہ گزشتہ سات برسوں سے جاری سعودی اتحاد کی جارحیت کے …
مزید پڑھیں »عید الاضحی میں بھی یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت جاری
عید الاضحی کے موقع پر بھی یمن پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے جاری رہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹے کے اندر یمن میں ایک سو چھیاسٹھ بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔ ایکنا انٹر نیشنل ڈیسک کے مطابق جنگ بندی کے اعلان کے باوجود سعودی اتحاد کی جانب سے خلاف ورزیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ المسیرہ …
مزید پڑھیں »یمن مقاومت۔
یمن کی قومی نجات کی حکومت کے وزیر دفاع “محمد ناصر العاطفی” نے آج اتوار کو تاکید کی ہے کہ خدا کے فضل اور یمن کے دلاور دانشمندانہ قیادت نے دشمنوں کی ناک میں دم کر دیا ہے اور ان کی ہوا نکال دی ہے اور اس جارح اتحاد کی جارحیت جاری رہی تو یمنی ان کے صہیونی تخت و …
مزید پڑھیں »جارح سعودی اتحاد کی یمن کے قدرتی وسائل کی لوٹ مار
یمن میں سعودی عرب کی کٹھ پتلی حکومت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں آیا ہے کہ روزانہ تقریباً 75 ٹریلے یمن کی گیس چوری کرتے ہیں۔ صرف مئی 2022ء میں 2 ہزار 325 ٹریلے گیس کے 48 لاکھ سلنڈر چوری کر چکے تھے۔ یمن میں سعودی عرب کی کٹھ پتلی حکومت نے یہ بھی اعتراف کیا کہ 2021ء …
مزید پڑھیں »امریکہ یمن کے پیٹرولیم ذخائر پر اپنی اجارہ داری قائم کرنا چاہتا ہے، یمنی وزیر اعظم
یمن کے وزیر اعظم عبد العزیز صالح بن حبتور نے صوبہ حضرموت اور المہرہ کے گورنرز سے ملاقات کے دوران ان دو صوبوں کے مزاحمت کاروں کی مقاومت اور سعودی قابض افواج اور ملکی اقتدار کے خلاف ان کی سازشوں سے مقابلے کو سراہتے ہوئے ان کی قدردانی کی۔ المسیرہ نے کہاہے کہ یمن کے وزیر اعظم عبد العزیز صالح …
مزید پڑھیں »انصار اللہ کی سعودی عرب کو کھلی دھمکی، شدید حملوں کے لئے تیاررہیں۔
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے سعودی اتحاد کو خبردار کیا ہے کہ مزید تکلیف دہ حملوں کے لئے تیار رہیں۔ عالم اسلام: یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے ایک رکن نے جارح سعودی – اماراتی اتحاد کو خبردار کیا ہے کہ وہ جتنی زیادہ جارحیت اور یمنی عوام کا محاصرہ جاری رکھیں گے، اتنی ہی سخت، بڑی اور …
مزید پڑھیں »جب یمن اکیلا تھا ایران کے علاوہ اس کو کوئی دوست نہ تھا
جب یمن اکیلا تھا ایران کے علاوہ اس کو کوئی دوست نہ تھا ایران میں تعینات یمنی سفیر نے کہا کہ تاریخ اس بات کو لکھے گی جب یمن اکیلا تھا اور مدد مانگ رہا تھا،ایران اور سپریم لیڈر کے علاوہ کسی نے اس کی مدد نہیں کی۔ یہ بات ابراہیم الدیلمی نے آج بروز جمعرات ایرانی جندی شاپور یونیورسٹی …
مزید پڑھیں »یمن:ایسے خوفناک درخت جنہیں کاٹنے پر خون بہتا ہے!
دنیا میں ایسے درخت بھی پائے جاتے ہیں جو اتنے منفرد ہیں کہ جہاں عام آدمی کی سوچ بھی نہیں جا پاتی، ڈریگن بلڈ ٹری بھی ان میں سے ایک ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈریگن بلڈ ٹری کی خاص بات یہ ہے کہ ان صدیوں پرانے عجیب و غریب درختوں کو جب کاٹا جائے تو لکڑی میں سے گاڑھے …
مزید پڑھیں »