منگل , 23 اپریل 2024

ٹیگ: یمنی فوج

امریکہ نے پانچ یمنی حکام پر پابندی عائد کر دی

امریکی حکومت نے جمعرات کے روز یمن کے خلاف اپنے معاندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پانچ یمنی حکام پر پابندی لگا دی ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق امریکی وزارت خزانہ نے جمعرات کو ان پانچ یمنی حکام پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں شرکت کا الزام عائد کر کے پابندی لگائي ہے۔ جن یمنی حکام پر پابندی …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد کو ایک اور بڑا جھٹکا

یمن، منصور ہادی سے منحرف ہونے والے سیکڑوں فوجی اور سیاستداں صنعا لوٹ آئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، حال ہی میں سیکڑوں ایسے فوجی جو یمن کے مفرور صدر منصور سے وابستہ تھے، ایک بار پھر اپنے وطن کی آغوش میں لوٹ آئے ہیں۔ منصورہادی سے علیحدگی اختیارکر کے صنعا واپس لوٹ آنے کی خبر ایک ایسے وقت سامنے آئی …

مزید پڑھیں »

شدید حملوں کے باوجود یمنی عوام اور فوج کے حوصلے پست نہ ہوئے

یمن کے مظلوم اور نہتے عوام کے خلاف سعودی اتحاد کے شدید ترین حملوں کے باوجود انصاراللہ کی عوامی تحریک اور فوج کے حوصلوں پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے۔ ابلاغ نیوز نے عرب میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے ترجمان نے ایک بار پھر انصاراللہ کے ڈرون حملے کا اعتراف کرتے ہوئے دعوی کیا …

مزید پڑھیں »

یمن میں آل سعود کا ایک اور خیانت آمیز اقدام

یمن کے مشرقی علاقے میں امریکہ اور برطانیہ نے مشترکہ فوجی کمان سنبھال لی۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق یمن کے مشرقی صوبے "المہرہ” میں سعودی عرب کی سہولت کاری اور تعاون سے امریکہ اور برطانیہ کے فوجیوں نے مشترکہ فوجی کمان تشکیل دی ہے۔ رپورٹوں کے مطابق مقامی قبائلیوں نے بتایا ہے کہ ” الغیضہ” ائیرپورٹ پر کہ …

مزید پڑھیں »

یمنی ایئرپورٹ اور رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کی بمباری جاری

سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔ ابلاغ نیوز نے المسیرہ ٹیلی ویژن کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے اتوار کی رات دیر گئے صوبہ مآرب شہر مدغل، صوبہ صنعا کے شہر نہم اور صوبہ صعدہ کے شہر منبہ کو اپنے وحشیانہ …

مزید پڑھیں »

یمنی فورسز امت اسلامی کے دشمنوں سے ہمہ گیر مقابلے کے لئے تیار ، اعلی کمانڈر

یمن کی فوج کے ایک اعلی کمانڈر نے کہا ہے کہ اس ملک کی مسلح افواج کی تیاری صرف سرحدوں تک محدود نہیں ہے بلکہ یہ امت اسلامی کے دشمنوں سے ہمہ گیر مقابلے کی سطح کی ہے۔ ابلاغ نیوز نے المسیرہ ٹی وی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج کے سیکٹر فائيو کے کمانڈر یوسف المدانی …

مزید پڑھیں »

یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی جانب سے سعودی اتحاد میں شامل افرد کو عام معافی کا اعلان

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ نیشنل سالویشن حکومت کے ترجمان نے جارح سعودی اتحاد میں شامل افراد کو بھی معاف کردینے کا اعلان کیا ہے۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے اپنے ایک بیان میں زور دے کر کہا ہے کہ حالیہ برسوں کے دوران جو لوگ سعودی اتحاد کے محاذ پر …

مزید پڑھیں »

یمن کے جنگی قیدیوں کا تبادلہ

تحریک انصار اللہ اور یمن کے مفرور صدر منصور ہادی کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق ہوا ہے۔ ابلاغ نیوز نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے قیدیوں کے امور کی کمیٹی کے ڈائریکٹر عبدالقادر المرتضی نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مقامی ثالثی کمیٹی کے ذریعے انصار اللہ اور یمن کی مستعفی ہونے والی …

مزید پڑھیں »

آرامکو آئل کمپنی میں تکنیکی خرابی

آرامکو کمپنی نے یمن سے ملحق سرحدی شہر جازان میں آرامکو کے ایک ڈسٹری بیوشن اسٹیشن میں تکنیکی خرابی پیدا ہونے کی خبر دی ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی واس کے مطابق آرامکو آئل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس تکنیکی خرابی کے باعث  بعض پیٹرول اسٹیشنوں پر پیٹرول اور ڈیزل کی کمی ہوگئی ہے۔ آرامکو نے …

مزید پڑھیں »

جو بائیڈن جنگ یمن پر امریکہ کی شرمناک حمایت بند کرائیں، انسانی حقوق کی تنظیموں کا مطالبہ

انسانی حقوق کے شعبے میں 80 سے زائد سرگرم عمل تنظیموں نے امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن کے نام اپنے ایک مشترکہ مراسلے میں ان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمنی عوام کے خلاف جنگ میں سعودی اتحاد کے لئے امریکہ کی شرمناک حمایت بند کرائیں۔ اس مراسلے میں  کہا گیا ہے کہ یمن کو کورونا وائرس پھیلنے …

مزید پڑھیں »