بدھ , 20 اکتوبر 2021

ٹیگ: یمنی فوج

صیہونی محور کے خلاف جنگ فیصلہ کن ہے، یمنی وزیراعظم

یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر اعظم عبدالعزیز بن حبتور نے کہا ہے کہ سعودی وٹرین میں دکھایا جانے والا اتحاد درحقیقت صیہونی امریکی اہداف کے حصول کا ہتھکنڈہ ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق یمن کی قومی حکومت کے وزیر اعظم عبدالعزیز بن حبتور نے المسیرہ ٹی وی سے انٹرویو میں امریکی سفیر کے مشرقی یمن کے مقبوضہ صوبے …

مزید پڑھیں »

یمن کے مشرقی ائیرپورٹ پر امریکی اور برطانوی فوج تعینات

یمن کے صوبے المہرہ کے جوانوں کے امور کے نمائندے نے کہا ہے کہ امریکی اور برطانوی فوجی یمن کے مشرقی علاقے میں واقع ایک ائیرپورٹ میں تعینات ہیں۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق یمن کے صوبے المہرہ کے جوانوں کے امور کے نمائندے بدر کلشات نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ امریکہ اور برطانوی فوجی الغیضه ائیرپورٹ میں …

مزید پڑھیں »

سعودی جارحیت سے اب تک 2 لاکھ سے زائد یمنی مرد و خواتین شہید

اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ ، جارحیت اور بربریت کے نتیجے میں اب تک 2 لاکھ سے زائد بچے اور مرد و خواتین شہید ہوگئے ہیں۔ ابلاغ نیوز نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور نے …

مزید پڑھیں »

یمنی فوج نے جنوبی نجران پر حملہ کر کے سعودی ایجنٹوں کو بھاری نقصان پہنچایا

یمن کی فوج اور رضاکار فورسز نے کامیاب کارروائیاں انجام دے کر جنوبی سعودی عرب کے نجران علاقے میں جارحین کے کئی فوجی مورچوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔ المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے نجران میں واقع الظھرہ محاذ پر یہ کارروائیاں انجام دے کر سعودی ایجنٹوں کو بھاری …

مزید پڑھیں »

یمن کا منصور ہادی گروپ اور اماراتی فوجوں کے درمیان شدید جھڑپیں ، 50 ہلاک

منصور ہادی کے حامیوں اور امارات نوازوں کے درمیان ایک بار پھر شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جن میں دسیوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حامیوں کے درمیان تصادم میں درجنوں افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ جنوبی یمن میں امارات اور سعودی عرب کی نیابتی …

مزید پڑھیں »