ہفتہ , 20 اپریل 2024

ٹیگ: یمن

ایران نے کیا یمن میں جنگ بندی کا خیرمقدم

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم جنگ بندی میں توسیع کیلئے یمن میں شامل فریقین کی حمایت کا خیرمقدم کریں تے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے آج بروز ہفتہ کہا کہ ہم اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی ایلچی کی جانب سے جنگ بندی میں مزید …

مزید پڑھیں »

یمن میں جنگ بندی میں مزید دو ماہ کی توسیع

یمن کے لیے اقوام متحدہ کے ایلچی نے اعلان کیا ہے کہ یمن میں جنگ بندی میں مزید دو ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ یمن کے لیے اقوام متحدہ کے ایلچی ہانس گرنڈ برگ نے کہا کہ یمن میں معاہدے کے فریقین نے اصل معاہدے کی شرائط پر اتفاق کیا ہے، جنگ بندی میں مزید دو ماہ کی …

مزید پڑھیں »

یمن کا فوڈ میزائل

آپ نے یہ تو دیکھا ہوگا کہ دشمن کو نشانہ بنانے کے لئے میزائل کا استعمال کیا گیا، مگر یہ نہیں سنا ہوگا کہ اپنوں کی مدد کی خاطر انکی طرف میزائل فائر کیا گیا۔ لیجیئے اب یہ بھی سنیئے اور دیکھیئے۔ سعودی عرب اور اسکے آلۂ کاروں کے محاصرے میں پھنسے اپنے مزاحمتی جوانوں اور عوام کو راشن اور …

مزید پڑھیں »

یمن کا فوڈ میزائل بھی دیکھیئے۔ ویڈیو

سعودی عرب اور اسکے آلۂ کاروں کے محاصرے میں پھنسے اپنے مزاحمتی جوانوں اور عوام کو راشن اور غذایی اشیا پہنچانے کے لئے یمنی جوانوں نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اب میزائل کا استعمال شروع کیا ہے۔ اس میزائل میں فوڈ پیک لے جانے کے لئے مناسب جگہ بنائی گئی ہے جسے لانچر کے ذریعے محصور …

مزید پڑھیں »

جنگ بندی کی خلاف ورزی پر یمن کا سعودی اتحاد کو انتباہ

یمن کی قومی سالویشن حکومت کے اعلی سیاسی کونسل کے صدر، مہدی المشاط نے دفاعی امور میں وزیراعظم کے معاون خصوصی، وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی، بری فوج کے سربراہ جنرل محمد عبدالکریم الغماری کے ساتھ ملاقات کی ۔ مہدی المشاط کا کہنا تھا کہ اگر جارح ممالک نے اقوام متحدہ کی اعلان کردہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کا …

مزید پڑھیں »

یمن میں اسرائیل کیساتھ تعلقات معمول پر لانے کیخلاف قانون سازی کا فیصلہ

یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہمارے ملک نے فیصلہ کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے خلاف قانون سازی کی جائے۔ فارس نیوز کے بین الاقوامی ڈیسک کے مطابق، یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیراعظم ”عبد العزیز بن حبتور” نے تاکید کی کہ ہم بہت جلد اسرائیل کے …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد کی چوبیس گھنٹوں کے دوران یمن میں جنگ بندی کی ایک سو انیس بار خلاف ورزی

رپورٹ کے مطابق سعودی اتحاد کے جاسوس اور ڈرون طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں منجملہ مآرب، حجہ، جوف، صعدہ، تعز، بیضا اور ضالع کی فضا میں پروازیں کرتے ہوئے جارحیت کا مظاہرہ کیا اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ۔ پریس ذرائ‏ع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے فوجی اہلکاروں نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران …

مزید پڑھیں »

یمن کی خانہ جنگی میں اُمید کی کرن

یمن کی خانہ جنگی میں اُمید کی کرن یمن کی خانہ جنگی میں عارضی جنگ بندی سے کچھ امن کی امید پیدا ہوچکی ہے۔ دو ماہ کی اس عارضی جنگ بندی کو اقوامِ متحدہ نے ممکن بنایا اور اس پر سعودی زیرِ قیادت اتحاد اور یمن حکومت ایک طرف تھے اور ایران سے قربت رکھنے والے حوثی قبائل دوسری طرفاس …

مزید پڑھیں »

یہودیوں سے وفاداری کے ثمرات ! شدید خسارے کا پھندا بن سلمان کے گلے میں

سعودی عرب دنیا کا سب سے بڑا تیل پیدا کرنے والا ملک ہونے کے باوجود نوجوان، جذباتی اور اونچی اڑان اڑنے کے شوقین ناتجربہ کار سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے یمن پر جنگ مسلط کرلی، علاقے میں متعدد دہشت گرد ٹولوں کی مالی امداد کا بیڑا اٹھایا، تیل کی قیمتوں پر روس اور ایران کے ساتھ الجھ پڑا، …

مزید پڑھیں »

غیر قانونی پابندیاں لگانا دہشتگردی ہے ، یمنی حکام

یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین نے تاکید کی ہے کہ یمنی حکام کے خلاف امریکہ کی خودسرانہ عائد کردہ پابندیاں غیر قانونی، یمن کے خلاف جارحیت اور قابل مذمت ہیں۔ امریکی وزارت خزانہ نے جمعرات کے روز یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے بعض اعلی عہدیداروں کے خلاف پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ کے اس غیر …

مزید پڑھیں »