جمعرات , 28 ستمبر 2023
تازہ ترین

ٹیگ: یمن

عالمی اداروں کے دہرے معیارات اور مغرب کی دوغلی پالیسی کے نتیجے میں بے گھروں کی تعداد میں اضافہ

عالمی اداروں کے دوہرے معیارات اور مغرب کی دوغلی پالیسیوں کے نتیجے میں بے گھر ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے دوران سیز فائر اور صبر و تحمل کے مظاہرے کی اپیل کے باوجود ظلم اور تشدد کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے افراد کی تعداد ریکارڈ سطح …

مزید پڑھیں »

شدید حملوں کے باوجود یمنی عوام اور فوج کے حوصلے پست نہ ہوئے

یمن کے مظلوم اور نہتے عوام کے خلاف سعودی اتحاد کے شدید ترین حملوں کے باوجود انصاراللہ کی عوامی تحریک اور فوج کے حوصلوں پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے۔ ابلاغ نیوز نے عرب میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے ترجمان نے ایک بار پھر انصاراللہ کے ڈرون حملے کا اعتراف کرتے ہوئے دعوی کیا …

مزید پڑھیں »

یمنی فورسز امت اسلامی کے دشمنوں سے ہمہ گیر مقابلے کے لئے تیار ، اعلی کمانڈر

یمن کی فوج کے ایک اعلی کمانڈر نے کہا ہے کہ اس ملک کی مسلح افواج کی تیاری صرف سرحدوں تک محدود نہیں ہے بلکہ یہ امت اسلامی کے دشمنوں سے ہمہ گیر مقابلے کی سطح کی ہے۔ ابلاغ نیوز نے المسیرہ ٹی وی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج کے سیکٹر فائيو کے کمانڈر یوسف المدانی …

مزید پڑھیں »

یمن کے جنگی قیدیوں کا تبادلہ

تحریک انصار اللہ اور یمن کے مفرور صدر منصور ہادی کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق ہوا ہے۔ ابلاغ نیوز نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے قیدیوں کے امور کی کمیٹی کے ڈائریکٹر عبدالقادر المرتضی نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مقامی ثالثی کمیٹی کے ذریعے انصار اللہ اور یمن کی مستعفی ہونے والی …

مزید پڑھیں »

بچوں کا قاتل ’’عربائیل‘‘ ، کارٹون

دنیا میں اب تک دو ریاستیں بچوں کے قاتل کے طور پر پہچانی گئی ہیں۔ایک غاصب اسرائیل اور دوسری سعودی عرب جو درحقیقت اسی اسرائیل کا عربی ورژن ہے۔ بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے عالمی ادارے یونیسف نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا تھا کہ سعودی عرب (عربائیل) کی جارحیت کے نتیجہ میں صرف ۲۰۱۶ کے دوران ۲۳ …

مزید پڑھیں »

یمن کے مشرقی ائیرپورٹ پر امریکی اور برطانوی فوج تعینات

یمن کے صوبے المہرہ کے جوانوں کے امور کے نمائندے نے کہا ہے کہ امریکی اور برطانوی فوجی یمن کے مشرقی علاقے میں واقع ایک ائیرپورٹ میں تعینات ہیں۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق یمن کے صوبے المہرہ کے جوانوں کے امور کے نمائندے بدر کلشات نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ امریکہ اور برطانوی فوجی الغیضه ائیرپورٹ میں …

مزید پڑھیں »

یمن کے 2 صوبوں پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری

جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب اور الجوف پر شدید بمباری کی۔ الاخباریہ کی رپورٹ کے مطابق جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے مآرب صوبے کے مدغل علاقے پر 10 مرتبہ اور صرواح علاقے پر ایک مرتبہ بمباری کی۔ جبکہ الجوف صوبے کے الحزم علاقے پر بھی سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے جارحیت کی۔ اس …

مزید پڑھیں »

سعودی جارحیت سے اب تک 2 لاکھ سے زائد یمنی مرد و خواتین شہید

اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ ، جارحیت اور بربریت کے نتیجے میں اب تک 2 لاکھ سے زائد بچے اور مرد و خواتین شہید ہوگئے ہیں۔ ابلاغ نیوز نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور نے …

مزید پڑھیں »

یمن کی سرحد کے نزدیک آئل ٹینکر میں پُراسرار دھماکا

یمن کی سرحد کے قریب بحیرہ احمر میں تیل کے ٹینکر میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں بحری جہاز کو نقصان پہنچا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے ساحلی علاقے شقیق پر تیل ٹینکر میں زوردار دھماکا ہوا ہے۔ یونان کے زیر انتظام ایم ٹی ایگری نامی جہاز پر مالٹا کا پرچم لہرا رہا ہے۔ جہاز …

مزید پڑھیں »

جارحیت بند ہونے تک سعودی ٹھکانوں پر حملے جاری رہیں گے , یمن کا اعلان

یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے کہا ہے کہ جب تک یمن کے خلاف جنگ کا سلسلہ بند نہیں ہو جاتا اس وقت تک سعودی اہداف پر حملوں کا سلسلہ جاری رہے گا- یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے نائب وزیر اطلاعات و نشریات نصرالدین عامر نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس اپنی سرزمین کے …

مزید پڑھیں »