جمعرات , 28 ستمبر 2023
تازہ ترین

ٹیگ: یمن

سعودی عرب کی آرامکو آئل تنصیبات پر یمن کا ایک اور میزائل حملہ

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے جواب میں آرامکو آئل تنصیبات کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔ المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے آج پیر کے روز یمنی فوج کی بےمثال کارروائیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یمنی فورسز نے جدہ میں …

مزید پڑھیں »

جی 20: سعودی عرب کی جانب سے ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں

سعودی عرب پر انسانی حقوق کے سلسلے میں ہمیشہ تنقید ہوتی رہی ہے سعودی عرب رواں ہفتے کے آخر میں دنیا کی 20 سب سے بڑی معیشتوں کے گروپ جی 20 کی میزبانی کر رہا ہے، اگرچہ کورونا کے باعث یہ میزبانی ورچوئل (بذریعہ انٹرنیٹ) ہے لیکن یہ ان کے لیے بڑے قومی فخر کی بات ہے۔ جبکہ دوسری جانب …

مزید پڑھیں »

یمن میں انصاراللہ کو بڑی کامیابی ، ’’الماس‘‘ فوجی اڈے پر کنٹرول حاصل

یمنی مسلح افواج و عوامی مزاحمتی فورسز نے گذشتہ 2 ہفتوں سے جاری اپنی جدوجہد کے بعد بڑی پیشقدمی کرتے ہوئے صوبہ مأرب کے اندر سعودی-اماراتی فوجی اتحاد کے آخری ٹھکانے "الماس” فوجی اڈے پر اپنا کنٹرول بحال کر لیا ہے جس کے بعد اب جدعان نامی صحراء یا صنعاء-مأرب ہائی وے کے ذریعے شہر مأرب تک انصاراللہ کی رسائی …

مزید پڑھیں »

یمن کے جزیرے پر اسرائیل اپنا فوجی اڈا قائم کر رہا ہے

مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے بحری جہاز سے بہت سخت حفاظتی اقدامات کے تحت اسرائیل کا فوجی سازو سامان اتارا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ رواں سال کی دوسری ششماہی میں جزیرہ سقطری میں متحدہ عرب امارات سے وابستہ فورسز کے تعاون سے اسرائیلی بحریہ کی موجودگی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ اسرائیلی فوجی ساز …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد کا حوثیوں اور انصاراللہ کے جیالوں کی بہادری کا اعتراف

قریب چھے سال سے یمن کی تحریک انصار اللہ اور حوثی جوانوں کو نابود کرنے کی غرض سے جنگ میں مصروف سعودی عرب نے اعتراف کیا ہے کہ حوثی ملیشیا اور انصاراللہ کے جیالے اس کے مفادات کے لئے خطرہ بنے ہوئے ہیں۔ یمن میں اپنی پٹھو حکومت کو اقتدار دلانے کے لیے ریاض کی نگرانی میں قائم عرب اتحاد نے چھ سال سے زیادہ عرصے کے محاصرے اور مسلسل …

مزید پڑھیں »

چھ سال کی جنگ نے یمنیوں کو مزید مضبوط بنا دیا

یمن کے نہتے اور بے دفاع عوام پر مسلط کردہ جنگ کو چھے سال کا عرصہ گزرنے کے باوجو یمنی جوانوں میں وطن کے دفاع جذبہ ماند نہیں پڑا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے جیزان میں تیل کی سپلائی کے ایک مرکز کے نزدیک یمن کے حوثیوں نے دھماکہ خیز مادے سے لدی دو کشتیوں …

مزید پڑھیں »