بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: یوریشیا

اگلے تین مہینوں تک یوریشیا کیساتھ ایران کے آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط

تہران، ایرانی ٹریڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے مشیر برائے بین الاقوامی تعلقات اور تجارتی معاہدوں نے کہا ہے کہ اگلے تین مہینوں تک6 ممالک کی منظوری کے بعد یوریشین اکنامک یونین اور ایران کے آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کر دیا جائے گا۔  یہ بات میر ہادی سیدی نے روس کے ساتھ بین الاقوامی تجارتی تربیتی ورکشاپ میں کہی۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

ایران اور یوریشیا کے درمیان تقریباً 80 فیصد اشیا پر کسٹم ٹیرف کو صفر کر دیا جائے گا

تہران، یوریشین اکنامک یونین میں ایران کی شمولیت، جس پر بات چیت آخری مرحلے میں ہو رہی ہے، ایران اور دیگر رکن ممالک کے درمیان 80 فیصد اشیا پر کسٹم ٹیرف کو کم کر کے صفر کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ ایران کی تجارتی ترقی کی تنظیم کے مطابق، ایرانی وفد اور EAEU کے رکن ممالک کے نمائندوں کا ایک …

مزید پڑھیں »