بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: یورینیم

ایران نے یورینیم کو 20 فیصد تک افزودہ کرنے کا عمل مکمل کرلیا

ایران نے دو ہفتے قبل لانچ کیے گئے جدید سینٹری فیوجز کے ذریعے یورینیم کو 20 فیصد تک افزودہ کرنے کا عمل مکمل کرلیا۔ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے ترجمان بہروز کمال وندی نےبتایا کہ یہ اس عمل کا آخری تکنیکی مرحلہ ہے۔ 20 فیصد تک افزودگی ایران کا حق اور قانونی ہے، دو ہفتے قبل فردو میں نصب کی …

مزید پڑھیں »

ایران ’ہر صورت‘ خفیہ تنصیبات میں یورینیم کی موجودگی کی وضاحت دے

اقوام متحدہ کے جوہری توانائی کے ادارے کی جانب سے ایک اہم رپورٹ سامنے آنے کے بعد ایران سے تین غیر اعلان شدہ جوہری تنصیبات پر یورینیم کے ذرات کی موجودگی سے متعلق وضاحت طلب کی گئی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق اقوام متحدہ کے نگران ادارے (آئی اے ای اے) کی حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران …

مزید پڑھیں »