پیر , 15 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: یوٹیلیٹی اسٹورز

لاہور میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈائزڈ اشیا کی قلت برقرار

لاہور میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈائز اشیا کی قلت برقرار ہے۔ لاہور میں مختلف یوٹیلیٹی اسٹورز پرگھی کے بعد چینی اور آٹا بھی ختم ہوگیا جب کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستی اشیا کے حصول کے لیے شہریوں کا شدید رش برقرار ہے۔ انتظامیہ کے مطابق شہر کے مختلف یوٹیلیٹی اسٹورز پرگھی کے بعد چینی اور آٹا بھی ختم ہوگیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستی اشیا کی خریداری سے متعلق کئی شرائط ختم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستی اشیا کی خریداری سے متعلق شرائط ختم کردی گئیں۔ ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر خریداری کے لیے استعمال ہونے والا ون ٹائم پاس ورڈ سسٹم ختم کردیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پرخریداری کے لیے شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی کی …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کی یوٹیلٹی اسٹورز پر پانچ بنیادی غذائی اشیاء کم قیمتوں میں فراہم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے یوٹیلٹی اسٹورز پر پانچ بنیادی غذائی اشیاء کو کم قیمتوں میں فراہم کرنے کی ہدایت دے دی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت یوٹیلٹی اسٹورزکے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزراء مفتاح اسماعیل، مخدوم مرتضی محمود اور متعلقہ اعلی افسران نے شرکت کی۔ اجلاس …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 ضروری اشیاء پر سبسڈی جاری رکھنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ اگلے مالی سال میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 ضروری اشیاء پر سبسڈی جاری رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرِ صدارت یوٹیلیٹی اسٹورز سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں غریب اور پسماندہ طبقے کیلئے ریلیف کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس کے اعلامیے کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 بنیادی اشیائے …

مزید پڑھیں »