روس نے گزشتہ 10 روز سے بحیرہ بالٹک کے ذریعے آنے والی پائپ لائن، نارڈ سٹریم ون سے جرمنی کو گیس کی فراہمی معطل کر رکھی ہے۔ جرمنی کے وزیروں نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ روس جرمنی کو گیس کی فروخت ہمیشہ کے لیے ختم کر سکتا ہے۔ جرمنی کا شمار ایسے ممالک میں ہوتا ہے جن …
مزید پڑھیں »