اتوار , 14 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: یوکرین

یوکرین اور روس کے مابین اجناس کی برآمدات بحال کرنے کا معاہدہ

یوکرین اور روس کے درمیان تین یوکرینی بندرگاہوں سے اجناس کی برآمدات بحال کرنے کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔ رائٹرز خبر رساں ادارے کے مطابق معاہدے کے بعد یوکرین جنگ کی وجہ سے بین الاقوامی غذائی بحران پر قابو پایا جا سکے گا۔ معاہدے کے لیے پچھلے دو ماہ سے مذاکرات جاری تھے اور نتیجے تک پہنچنے میں اقوام …

مزید پڑھیں »

یوکرین کے سینٹر مال پر حملہ+ ویڈیو

جنگ زدہ ملک یوکرین میں ایک روسی میزائل نے شاپنگ سینٹر کو نشانہ بنایا۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے مطابق یہ حملہ مرکزی شہر کریمینچک میں ہوا۔ انہوں نے دعوی کیا کہ جس وقت یہ حملہ ہوا وہاں پر 1000 سے زائد افراد تھے حالانکہ انہوں نے ہلاکتوں کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی ہے تاہم یہ ضرور …

مزید پڑھیں »

روس نے یوکرینی دارالحکومت کیف پر متعدد میزائل داغ دیئے، 4 افراد ہلاک

کیف: روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر متعدد میزائل داغ دیئے، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 10سے زائد زخمی ہوگئے۔ روسی فوج نے یوکرینی دارالحکومت کیف پر متعدد میزائلوں سے حملے کئے، میزائل حملوں میں 4 افراد مارے گئے جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ کیف میں کنڈر گارٹن، رہائشی عمارت اور متعدد گاڑیاں تباہ …

مزید پڑھیں »

یوکرین کو یورپی یونین کی رکنیت کیلئے امیدوار کا درجہ مل گیا

یوکرین کو یورپی یونین کی رکنیت کیلئے امیدوار کا درجہ مل گیا لندن :یورپی رہنماؤں نے یونین میں شمولیت کے لیے یوکرین کو ’امیدوار کا ردرجہ‘ دے دیا۔یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا کہ روس کی گیس سپلائی پر تناؤ بڑھ رہا ہے اور ماسکو کی افواج اہم شہروں کے قریب ہیں۔ حمایت کا مظاہرہ کرتے ہوئے یورپی یونین …

مزید پڑھیں »

پھر اس طرح یوکرین کی توپخانے کی یونٹ تباہ ہوگئی+ ویڈیو

روس اور یوکرین کے درمیان جنگ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ دونوں ہی فریق ایک دوسرے کو شدید نقصان پہنچانے کی بات کہتے رہتے ہیں۔ روس کی وزارت دفاع نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں روسی اوریگون بی ایم 27 راکٹ لانچر نے ڈرون کی مدد سے یوکرینی فوج کی توپ خانے کی یونٹ کی پوزیشن کو …

مزید پڑھیں »

یوکرین نے تیل گیس اور کوئلے کی برآمدات روک دیں

حکومت یوکرین نے، تیل، گیس اور کوئلے کی برآمدات روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کی ایف میں جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی حملوں کی وجہ سے تیل، گیس اور کوئلے کی برآمدات ممکن نہیں۔ اس سے پہلے یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے جنگ کے نتائج کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا تھا …

مزید پڑھیں »

سابق برطانوی فوجی یوکرین میں روسی افواج سے لڑتے ہوئے مارا گیا

ایک سابق برطانوی فوجی یوکرین میں مبینہ طور پر روسی افواج سے لڑتے ہوئے مارا گیا۔—فوٹو:فیس بک ایک سابق برطانوی فوجی یوکرین میں مبینہ طور پر روسی افواج سے لڑتے ہوئے مارا گیا۔—فوٹو:فیس بک ایک سابق برطانوی فوجی یوکرین میں مبینہ طور پر روسی افواج سے لڑتے ہوئے مارا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق مارچ میں …

مزید پڑھیں »

یوکرین نے روس کے جنگی نقصان کا اعلان کر دیا

روس۔ یوکرین جنگ میں روس کا جانی و مالی نقصان 14 ہزار فوجیوں، 86 طیاروں، 108 ہیلی کاپٹروں اور 444 ٹینکوں تک پہنچ گیا ہے۔ یوکرین جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر نے، 24 فروری سے 17 مارچ تک، روسی فوج کے نقصان کے اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق روس مسلح افواج کے 14 ہزار فوجی …

مزید پڑھیں »

ماسکو :روسی صدر نے کیامغرب کو خبردار

روس کے صدر ولادمیر پوتین نے مغرب کو خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ یوکرین کو طویل دوری تک وار کرنے والے میزائل کی سپلائی شروع کرتا ہے تو روس نئے ٹھکانوں پر حملے کرے گا۔ طاس خبر رساں ایجنسی کے مطابق جناب پوتین نے کہا ہے کہ اگر اس طرح کے میزائل سپلائی کیے گئے تو روس اُن ٹھکانوں …

مزید پڑھیں »