منگل , 3 اکتوبر 2023

ٹیگ: یوکرینی

یوکرینی فوج نے اہم اسٹریٹیجک علاقے سے روس کو پیچھے دھکیل دیا،حملوں میں 4افراد ہلاک

یوکرین نے دعوی کیا ہے کہ اس کی فوج نے مشرقی شہر کے اہم اسٹریٹیجک علاقے میں روسی پیش قدمی کو پیچھے دھکیل کر کھوئے ہوئے سیویروڈونٹسک کے 20 فی صد علاقے پر دوبارہ قبضہ حاصل کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آزاد کرایا گیا علاقہ روسی حملے کا مرکز تھا۔یوکرین کے صوبہ لوہانسک کے گورنر سرگئی …

مزید پڑھیں »

جنگی قیدیوں کے بدلے روسی فوجیوں کی لاشیں تلاش کرتے یوکرینی

یوکرینی حکام تباہ شدہ علاقوں کے ملبے سے روسی فوجیوں کی لاشوں کو جمع کر رہے ہیں تاکہ ان کے بدلے روسی حراست میں یوکرینیوں کو واپس حاصل کیا جا سکے۔ یوکرینی حکام کے مطابق یوکرین ان مردہ روسی فوجیوں کی لاشوں کو اکٹھا کر رہا ہے جو سابق مقبوضہ قصبوں کے ملبے میں بکھری ہوئی ہیں۔ یوکرینی حکام جنگی …

مزید پڑھیں »

یوکرینی فوج کو آزوف اسٹیل ملز سے پسپائی کا حکم

٧ حکومت یوکرین نے اپنے فوجیوں کو آزوف اسٹیل سے پسپائی کا حکم دیا ہے۔ فرانس پریس کے مطابق مارپول سٹی کے آزوف اسٹیل ملز میں موجود بیشتر فوجیوں کے ہتھیار ڈال دینے کے بعد ، یوکرینی فوج نے باقی ماندہ فوجیوں سے کہا ہے کہ وہ بھی روسی فوج کے خلاف مزاحمت ترک کردیں ۔دوسری جانب روس کے وزیردفاع …

مزید پڑھیں »