جمعرات , 18 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: یوکرینی صدر

یوکرینی صدر روسی حملے کی امریکی وارننگ کو مسلسل نظر انداز کرتے رہے: صدر بائیڈن

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس نے یوکرین کو بارہا خبردار کیا تھا کہ روس حملہ کرنے والا ہے، لیکن یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی یہ بات سننے کے لیے تیار نہیں تھے۔ جمعے کو لاس اینجلس میں فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے ایسے وقت میں روسی جارحیت کے …

مزید پڑھیں »

روس دو لاکھ بچوں کو زبردستی اٹھا لے گیا، یوکرینی صدر کا اِلزام

یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے ماسکو پر یوکرین سے دو لاکھ بچوں کو زبردستی اٹھا کر روس لے جانے کا الزام لگایا ہے۔ زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین اس حرکت کے لیے ذمہ دار افراد کو سزا دے گا۔زیلنسکی نے بدھ کو، بین الاقوامی یوم اطفال کے موقع پر، قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس مجرمانہ پالیسی …

مزید پڑھیں »