بدھ , 1 دسمبر 2021

ٹیگ: یو اے ای

پاکستانیوں کے لئے ویزے بند مگر اسرائیلیوں کے لئے دروازے کھلے

پاکستانیوں کے لئے ورک ویزے بند مگر اسرائیلیوں کے لئے متحدہ عرب امارات کے دروازے کھول دیئے گئے۔ پاکستان کے ایک سینئر مبصر اور کالم نگار قاضی جاوید نے اپنے ایک حالیہ تجزیئے میں اسرائیل کو تسلیم نہ کئے جانے کی بابت پاکستان کو عرب ملکوں کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کے تناظر میں ایک جاپانی اخبار کے حوالے …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ فلسطین میں تیار مصنوعات سے کوئی مسئلہ نہیں، دبئی چیمبر

دبئی کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سربراہ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کو مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی صیہونی بستیوں میں تیار اسرائیلی مصنوعات کی درآمد میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز اسرائیل کے مینو فیکچرر ایسوسی ایشن کے صدر "رون ٹومر” کی سربراہی میں اسرائیلی چیمبر آف کامرس کے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا معاملہ اور پاکستان

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر سے یہ بحث شروع ہوچکی ہے کہ کیا پاکستان کو اسرائیل سے روابط کا آغاز کرنا چاہیے یا نہیں کرنا چاہیے۔ یادش بخیر، گزشتہ بلاگ میں ہم دلیل سے یہ ثابت کرچکے ہیں کہ پاکستان کو اسرائیل سے تعلقات کا آغاز کرکے کسی بھی قسم کا کوئی بھی فائدہ نہیں ہے۔ اگر یاد ہو تو …

مزید پڑھیں »

اسرائیل سے روابط کا نتیجہ ، دبئی اسرائیل کے منشیات اسمگلروں کا گڑھ بن گیا

صیہونی حکومت کے ٹیلی ویژن نے رپورٹ دی ہے کہ جب سے متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے تعلقات قائم کیے ہیں، تب سے دبئی ، اسرائيلی اسمگلروں کا ٹھکانہ بن گیا ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی ٹی وی چینل نے اتوار کے روز ایک اعلی سیکورٹی افسر کے حوالے سے بتایا کہ مقبوضہ فلسطین میں منشیات …

مزید پڑھیں »

صہیونی خنزیروں کا ساتھ دینے پر عربوں کا مستقبل تاریک ہے ، ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے بحرین کے وزیر خآرجہ کے دورہ مقبوضہ فلسطین پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین اور بیت المقدس کے ساتھ خیانت اور غداری کرنے والوں کا مستقبل تاریک ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے …

مزید پڑھیں »

یمن کے جزیرے پر اسرائیل اپنا فوجی اڈا قائم کر رہا ہے

مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے بحری جہاز سے بہت سخت حفاظتی اقدامات کے تحت اسرائیل کا فوجی سازو سامان اتارا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ رواں سال کی دوسری ششماہی میں جزیرہ سقطری میں متحدہ عرب امارات سے وابستہ فورسز کے تعاون سے اسرائیلی بحریہ کی موجودگی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ اسرائیلی فوجی ساز …

مزید پڑھیں »